السی سے 20کلو وزن کم کریں لٹکے پیٹ ہپس ٹانگوں بازؤں کی چربی ختم،جانیں

اکثر افراد میں وزن بڑھنے کی شکایت کرتے ہیں لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اس پھکی کی ایک چٹکی کھائیں اور پورے جسم سے اضافی چربی کو کم کرکے اپنا وزن کم کریں تیزی سے یہ ایک ایسی پھکی ہے۔ جو بڑی تیزی سے وزن کم کرتی ہے

اسے ایک بار بنائیں اور لگاتار استعمال کریں کچھ دنوں کے استعمال سے ہی پیٹ سے کمر سے چربی کم ہونا شروع ہوجائیگی ۔ وزن کم کرنے کے بارے میں جب بات کی جاتی ہے ہمیشہ ایسی ڈائیٹس کے بارے میں بتایا جاتا ہے جنہیں فالو کرنا بہت مشکل ہوتا ہے آج ہم آپ کیلئے جو طریقہ بتانے جارہے ہیں یہ بہت زبردست آسان اور سوفیصد وزن کم کرنے کا گارنٹی شدہ نسخہ ہے ۔ ہم نے یہ نسخہ بہت دفعہ استعمال کروایا ہے بہت اچھے رزلٹ بھی ملے ہیں ۔ سردی میں آپ اس کو ضرور استعمال کریں اور بڑھا ہوا وزن تیزی سے کم کریں

یہ ایک زبردست ہیلتھی فیٹ کٹر پاؤڈر ہے اور بہت مزیدار بھی ہے ۔ اسے بنانے کیلئے سب سے پہلے چاہیے السی کے بیج جوکہ پیٹ کی چربی کو کم کرنے کیلئے بہت مفید ہے کیونکہ اس میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ اور فائبر بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے لیکن اسے استعمال کرنے کا طریقہ آپ غور سے دیکھ لیں سب سے پہلے السی کے بیجوں کو تھوڑا تھوڑا روسٹ کرلیں اچھے سے روسٹ کرنے کے بعد آپ اس کا باریک پاؤڈر بنا لیں ۔آپ بلکل باریک پاؤڈر بنائیں اس کے بعد تین چیزیں اور چاہئیں ہوں گی

۔ زیرہ دو چمچ ،سونف دو چمچ،اجوائن دو چمچ آپ ان سب کو تھوڑا تھوڑا روسٹ کرلیں تاکہ ان میں نمی نہ رہے او ر اچھے سے گرینڈ ہوجائے ۔ اس طرح روسٹ کرنے کے بعد آپ اسے گرینڈ کرلیں اور باریک پاؤڈر بنالیں ۔آپ اس پاؤڈر میں السی کا پاؤڈر ملا لیں ۔السی کا پاؤڈر آپ نے تین چمچ ملانا ہے ۔ السی کا پاؤڈر ملانے کے بعد اچھے سے مکس کرلیں ۔یہ آپ کا فیٹ کٹر پاؤڈر تیار ہوجائیگا یہ پیٹ کمر پر چڑھی ہوئی چربی کو کاٹنے کیلئے بہت مفید ہے ۔ یہ بہت ہی تیزی سے آپ کے جسم پر جمی ہوئی چربی کو پگھلائے گا۔ آپ کو پورے دن میں زیادہ سے زیادہ پانی پینا ہے

اس پھکی کا استعمال صبح نہار منہ کرنا ہے نہارمنہ ایک گلاس نیم گرم پاناکے ساتھ ایک چمچ استعمال کریں انشاء اللہ دس دن کے استعمال سے ہی آپکے جسم سے کافی حد تک چربی پگھل جائیگی ۔ اس کے علاوہ کھانے کے دوران اور بعد میں دو گھنٹوں تک پانی ہرگز استعمال نہ کریں شام کو چار سے پانچ بجے کے درمیان سیر ضرور کریں ۔ دوڑنے کے انداز میں واک کریں وہ بہت بہتر ہے ۔ رات کو نیند کم از کم سات سے آٹھ گھنٹے ضرور پوری کریں۔ آپ رات کو جلدی سوئیں اور صبح جلدی اُٹھیں۔

اگر آپ کو اس دوران کہیں دعوت وغیرہ میں جانا پڑے تو وہاں چاول نان اور سوئیٹ ڈش کا استعمال نہ کریں۔ آجکل گریپ فروٹ کا موسم ہے تو صبح خالی پیٹ ایک گلاس روزانہ گریپ فروٹ پیٹ بھرنے کیلئے استعمال کریں اور اس کے علاوہ اُبلے ہوئے انڈے بغیر زردی کے صبح ناشتہ میں کھائیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *