پیشاب نالی میں سوزش پہلی 7 خاموش علامات اور چند احتیاطی تدابیر اور علاج چند دنوں میں افاقہ

پیشاب کی نالی میں سوزش کافی تکلیف دہ مرض ہوتاہےجس کے بارے میں بات کرتےہوئے کافی لوگ ہچکچاتے بھی ہیں۔ مگر کیا آپ کومعلوم ہے ؟ سوزش یا یوٹی آئی کی علامت واضح ہوتی ہmبلکہ اس بیماری کے آغاز سے پہلے پہچانا جا سکتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہےکہ اس کے سوزش کی علامات بہت واضح ہوتی ہیں۔ مگر اکثر افراد اس کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔

مگر پیشاب کی نالی کی شناخت کرناچاہتےہیں۔ توآپ ان علاما ت کو یا د رکھیں۔ہر وقت پیشاب کی خواہش رہنا یا یوآئی ٹی کی عام علامت ہے جس میں آپ کو ہر وقت ایسا محسو س ہوتا ہے کہ پیشاب آرہا ہے چاہے آپ ابھی بھی باتھ روم سے ہی ہوکر آئیں ہوں۔ آپ کو اس حوالے سے ایمرجینسی کا احساس بھی ہوسکتا ہے۔ یعنی ابھی فوراً جانا ضروری ہے۔ اگر واش روم جائیں تو پیشا ب بہت کم آتا ہے۔ آپ کو محسوس ہوتا ہے مزید کرنا ہے۔ لیکن کوشش کے باوجود نہ ہوسکے۔ یا آپ کو اطمینان نہ ہو۔ یا اس بیماری کے واش روم جانے پر آپ کوجلن کا احساس ہو سکتا ہے۔ آپ کو ایسے لگتا ہے کہ یہ کام انتہائی تکلیف دہ ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو درد بھی ہوسکتاہے۔

دونوں صورتوں میں یہ خرابی کی علامت ہوتاہے۔ یو ٹی آئی کے پیشاب میں اکثر خون آتا ہے۔ لیکن ضروری نہیں ہےکہ ہر کسی کے ساتھ ایسا ہو۔ اسی طرح وہ دیکھنے میں دھندلہ بھی ہوسکتاہے۔ مثانے میں کسی بھی قسم کے انفیکشن میں پیشا ب کی بد بو بہت بری ہوتی ہے۔ اگر آپ کو پیشاب کی بدبو کے ساتھ اوپر دی گئی معلومات میں یو ٹی آئی کی مرض ہوسکتا ہے۔ اس صورت میں ڈاکٹر سے رجو ع کریں۔ اور اس کی ہدایت کے مطابق اس کا ٹیسٹ بھی کروا لیں۔ پیشاب کی رنگت بہت کچھ بتا سکتی ہے۔ بشمول پیشاب کی نالی میں انفیکشن ۔ اگریہ رنگت زرد یازرد سے ہٹ کر کچھ اور ہوتو یہ فکر مندی کی علامت ہے۔ سرخ اور بھوری رنگت انفیکشن کی علامت ہے۔

لیکن پہلے آپ یہ دیکھ لیں۔ کہ آپ نے ایسی غذا تو نہیں کھائی۔ جس کی رنگت گلابی ،نارنجی یا سرخ ہو۔ پیشا ب کی نالی میں سوزش دراصل مثانے میں سوزش کی وجہ سے ہوتی ہے۔ کسی بھی طرح انفیکشن کے نتیجے میں جب جسم کو اندازہ ہوتاہے۔ کہ کچھ غلط ہورہاہے۔ اور فوراً ورم پیدا ہونے لگتا ہے۔ حفاظتی تدابیر کے ساتھ وہ خون کے سفید خلیات کو خارج کرتا رہتا ہے۔ جس کے نتیجے میں تھکاوٹ کا احساس ہوتاہے۔ دیگر علامات کے ساتھ بخار بھی پیشاب کی نالی میں سوزش کی شدت میں اضافے اور اس انفیکشن کا گردوں کی جانب پھیلنے کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ اگر ایک سو ایک زیادہ کا بخار ہویا ٹھنڈک محسوس ہوتی ہو۔ یا را ت کو سوتے ہوئے جسم پسینہ میں بھیگ جاتا ہو۔ تو فوراً طور پر اپنے طبی معالج سے ضرور مشورہ کریں۔ اور اس چیز کا ٹیسٹ کروانا چاہیے۔ یہ وہ علامات ہیں جو پیشاب کی نالی میں سوزش کی وجہ بن سکتی ہیں۔ اگر آپ میں یہ علامات پائی جائیں۔ تو اپنے یورین کا لازمی ٹیسٹ کروائیں۔

شفاء دینے والا اور مر ض دینے والا بھی اللہ ہے امید ہے یہ پوسٹ کام آئے گی انشاءاللہ اور اگر طبیت زیادہ خراب ہے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *