بلڈ پریشر سے ہمیشہ کے لیے نجات بس ایک بار کاعمل اور پوری زندگی سکون
آپ اپنی والدہ اور دوست کو کہیں کہ وہ سورہ رعد کی یہ آیت الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ہر نماز کے بعد سات سات مرتبہ پڑھ کر اپنے آپ پر دم کریں اور اس کے علاوہ پانی پر دم کرکے بھی وہ پانی پئیں، ان شاء اللہ مفید رہے گااس بارے میں سب ہی جانتے ہیں کہ ہائی بلڈ پریشر نمک کے زیادہ استعمال اور ذہنی تناؤ سے منسلک ہے
، اس لیے پڑھنے والوں کو حیرانی نہیں ہونی چاہیے کہ ہائی بلڈ پریشر معمولاتِ زندگی میں خرابی جیسے کھانے پینے میں بے اعتدالی، ورزش کی کمی، اور اسٹریس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اور یہی اس بیماری سے نمٹنے کا حل بھی ہے۔ اگر آپ نے میرا پچھلا مضمون دواؤں سے دوری کیوں ضروری ہے پڑھا ہے تو آپ جانتے ہوں گے کہ میں صرف دواؤں پر انحصار کرنے کے بجائے بیماری کی جڑ تک پہنچنے میں زیادہ دلچسپی رکھتی ہوں۔ دواؤں سے آپ سامنے نظر آنے والی علامات کو ختم کر سکتے ہیں لیکن دوائیں انہیں واپس سر اٹھانے سے نہیں روک سکتیں
۔لہٰذا آئیں ہم ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات جانتے ہیں اور یہ بھی دیکھتے ہیں کہ کس طرح ان سے نمٹا جا سکتا ہے۔وٹاشیم اور سوڈیم ایک دوسرے کے مخالف ہیں اور جسم میں پانی اور نمکیات کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے ان دونوں کو متناسب رکھنا ضروری ہے۔ اگر ایک بڑھ جاتا ہے تو دوسرا لازماً کم ہوجاتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ کے جسم میں بہت زیادہ سوڈیم ہے، تو ڈاکٹرز آپ کو اکثر پوٹاشیم کی دوائیں دیں گے تاکہ آپ کا سوڈیم پیشاب کے ذریعے خارج ہوجائے۔ غذا میں پوٹاشیم شامل کرنے کے لیے کیلے، ٹماٹر، شکر قندی، پھلیاں، دالیں، کھجوریں،
اور ناریل کا پانی زیادہ استعمال کریں روزانہ 10 سے 15 منٹ صرف گہری سانسیں لینے کے لیے نکالیں (ایک منٹ میں تقریباً 6 سانس)۔ یہ آپ گھر پر بھی کر سکتے ہیں، اور اگر ناممکن ہو تو یوگا کلاس میں داخلہ لے لیں۔ورزش کی کمی تحقیق بتاتی ہے کہ ہفتے میں 3 دفعہ 20 منٹ کی ہلکی یا درمیانی ورزش بلڈ پریشر گھٹانے میں مدد دیتی ہے۔ بلڈ پریشر کے مریضوں پر کیے گئے تجربات نے ورزش کو بلڈ پریشر کا بہترین علاج قرار دیا ہے۔ام مرض ہے جو ایک بار لگ جائے توجان نہیں چھوڑتا ۔اس کے میڈیکل علاج کے ساتھ ساتھ جو لوگ روحانی علاج بھی جاری رکھتے ہیں
ان کا خون کا فشار قابو میں رہے گا۔دوا بھی سنت اور دعا بھی افضل ہے۔دونوں علاج برابر جاری رکھیں ۔یہ اللہ کا وعدہ ہے جو سچا ہے کہ وہ اپنے بندوں کی دعائیں سنتا اور قبول فرماتا ہے ۔اس یقین کامل کے ساتھ بلڈ پریشر کا یہ علاج کرنے سے انشا اللہ افاقہ ہوگا ۔سورہ یونس کی آیت نمبر ۵۷ ۔۔۔۔۔وشِفَاء لِّمَاِفی الصّْدْورِ پڑھ کر ایسے مریض کو روزانہ صبح دوپہر شام پانی پر دم کر کے ساٹھ دن تک پلائیں۔یا پھر روزانہ یہ وظائف پابندی سے پڑھیں گے تو دورانِ خون نارمل رہے گا
Leave a Reply