پاکستان میں آج موسم کیسا رہے گا ؟باہر نکلنے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں ، اہم ہدایات نامہ جاری
پاکستان میں آج موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات نے بتا دیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ /دھندچھائی رہے گی ۔ اس حوالے سے عوام کو آگاہ کیا گیا ہے
کہ سڑکوں پر فوگ لائٹس کا استعمال ضرور کریں
Leave a Reply