اگر پیٹ کی بیماریوں سے نجات چاہتے ہیں تو نبی کریم ﷺ کی اس ایک سنت پر عمل کر لیں

گرمیوں میں اکثر معدہ تیزابیت کا شکار ہوجاتا ہے ۔ معدے میں تیزابیت کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے ہم نبی کریمﷺ کا پسندیدہ مشروب کا نسخہ آپ کو بتائیں گے ۔ اس مشروب کو نبی کریمﷺ بھی استعمال کیا کرتے تھے اور بہت پسند فرماتے ہیں اس مشروب کے استعمال سے آپ کے معدے میں ٹھنڈک پہنچے گی ۔ تیزابیت کا مسئلہ ختم ہوجائیگا جو معدے میں پیٹ میں جلن ہوتی ہے اس مشروب کا اگر استعمال کرتے ہیں

۔ اس کے علاوہ سب سے بڑا اس مشروب کا ایک اور فائدہ ہماری نظر میں ہے تو آپ کے ہاضمے کو درست کرتا ہے ۔ یہ نسخہ کو وٹامن اور منرلز بھی دیتا ہے ۔ نسخے کی طرف چلتے ہیں کہ یہ نسخہ آپ دو طریقوں سے تیار کرسکتے ہیں۔ اس نسخہ کو آپ کھجوروں کی مدد سے تیار کرسکتے ہیں اور اس نسخہ کو کشمش کی مدد سے بھی تیار کرسکتے ہیں ۔ دونوں پھل استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ جو آپ کو پھل زیادہ پسند ہے اس پھل سے آپ نسخہ تیار کریں ۔ آپ نے کھجوروں میں عجوہ کھجور استعمال کرنی ہےاگر عجوہ کھجور نہیں ملتی تو کوئی اور کھجور بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ نے رات کو سونے سے پہلے ایک جگہ میں ایک لیٹر پانی لینا ہے بلکل صاف اور ستھرا پانی لینا ہے اس پانی میں سو گرام کے قریب کھجوروں کو بھگو دیں گے ۔ پوری رات آپ نے بھیگا رہنے دینا ہے صبح اٹھنے پر آپ سب سے پہلے جو پانی ہے کو استعمال کیجئے اس کے بعد جو کھجوریں نیچے پیندے میں بیٹھی ہوئی ہیں

وہ پانی میں شامل ہوجاتا پھل بھی نرم ہوجاتا ہے ۔ زیادہ تر پھلوں کی نیوٹریشن پانی میں شامل ہوجاتی ہے جب صبح اٹھ کر پانی پیتے ہیں تو آپ کو بہترین وٹامنز اور منرلز بھرا پانی ملتا ہے ۔ اس کے علاوہ پانی میں فائبر کا کچھ حصہ شامل ہوجاتا ہے ۔ اس کے بعد جب آپ پیندے میں بیٹھا پھل کھاتے ہیں تو جو باقی فائبر اور منرلز ہوتے ہیں وہ بھی آپ کو مل جاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *