بابر میرے گھر آیا تو زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانے کو ترجیح دی ۔۔ یہ واقعہ کہاں پیش آیا جانیں
گلوب نیوز !پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج کل ہر پاکستانی کی آنکھوں کا تارا بنے ہوئے ہیں۔ بابر اعظم ایک سچے پاکستانی ہیں اور اپنے پرچم سے بہت محبت کرتے ہیں۔
بابر اعظم سے متعلق ایک اور مثبت بات یہ سامنے آئی ہے کہ یہ ایک وہ اچھی عادات کے مالک بھی ہیں۔
بابر اعظم جب ٹیم کے ہمراہ ملک سے باہر کھیلنے جاتے ہیں تو وہاں بیرونی ملک مقیم پاکستان کھلاڑیوں کو اپنے گھر دعوت دعوت پر مدوع کرتے ہیں اور ان کی بھرپور انداز سے خاطر تواضع کرتے ہیں۔
وہیں قومی کپتان بابر اعظم کو ماجد مجید نامی شخص نے اپنے گھر کھانے پر بلایا۔
چار روز قبل ماجد مجید نے بابر اعظم اور ان کے بھائی کے ہمراہ ایک تصویر شئیر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے بابر اعظم کی تعریف کی اور دعا دی۔ ماجد مجید نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ بابر میرے گھر آیا تو زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانے کو ترجیح دی،اللہ کو عاجزی پسند ہے ،تو پھر کیوں نہ نمبر ون بھی اللہ اُسی کو بنائے۔ماشاءاللہ )۔ اپنی ٹوئٹ کے آخر میں انہوں نے بابر اعظم نمبر 1 کے ہیش ٹیگ کا بھی استعمال کیا۔
شاید اسی عاجزی و انکساری کی وجہ سے بابر اعظم دنائے کرکٹ کے نمبر 1 بلے باز ہیں کیونکہ ان کے ساتھ ان کے والدین اور ان کے مداحوں کی دعائیں شامل ہیں
Leave a Reply