مشکلوں سے لڑنا ہے تو 4 باتیں سیکھ لو
آپ رکھ سکتے ہیں لیکن وقت آ کہ نہیں رکتا جو کچھ بھی غصے میں شروع ہوتا ہے وہ شرم پر ختم ہوتا ہے تیاری میں ناکام ہونے کا مطلب ہے کہ اپ نا کام ہونے کی تیاری کر رہے ہیں یہ ہماری آنکھیں نہیں بلکہ دوسروں کی آنکھیں ہیں جو ہمیں برباد کرتی ہیں اگر سوائے میرے تمام دنیا کے لوگ اندھے ہوتے تو میں کبھی عمدہ لباس اور خوشنما کی پرواہ نہ کرتا
جاہل ہونا شرم کی بات نہیں سیکھنے کی کوشش نہ کرنا اصل بے شرمی ہے پیسے نے انسان کو آج تک خوش نہیں کیا اور نہ تو یہ کبھی ہو گا انسان کے پاس جتنی زیادہ دولت ہوگی اس کی چاہت اس سے زیادہ کی ہوگی ایک خواہش پوری ہونے کی بجاے ایک نئی خواہش پیدا ہو جاتی ہے
جلدی غصہ کرنا جلدی آپ کو بیوقوف ثابت کر دے گا جتنی زیادہ اہمیت ہم چیزوں کو دیں گے اتنی ہی کم قدر ہم خود کی کریں گے
دکھاوا کرنا کسی بے وقوف کا اپنی اہمیت کو ظاہر کرنے کا طریقہ ہے
سوئی کے ناکے میں سے ایک اونٹ کے گزر جانے کی زیادہ امید ہے بجائے الیکشن میں کسی عظیم آدمی کے انتخاب کی
ہر شخص یہ ثابت کرنے کی کوشش میں مصروف ہے
میں تم سے بہتر ہو
اگر تم کل پھسلنا نہیں چاہتے تو آج ہی سچ بول دو
دوسرے کیا سوچتے ہیں یہی چیز آپ کو اپنے پسندیدہ کام سے ہوتی ہے
Leave a Reply