اگر کوئی عورت تم سے یہ 2 چیزیں کبھی نہ مانگے تو سمجھ لینا کہ وہ تم سے جھوٹی محبت کرتی ہے ؟

اگر کوئی عورت تم سے یہ 2 چیزیں کبھی نہ مانگے تو سمجھ لینا کہ وہ تم سے جھوٹی محبت کرتی ہے ؟نکاح سے زیادہ خوبصورت کوئی رشتہ نہیں کیونکہ اس میں گواہوں سے زیادہ اللہ کی مرضی شامل ہوتی ہے ۔ہم دونوں دھوکا کھا گئے میں نے تمہیں اوروں سے مختلف سمجھا اور تم نے مجھے اوروں جیسا سمجھا۔

اس سے بڑھ کر اور لڑکی کے لئے کیا خوشی ہوسکتی ہے کہ ایک لڑکا جو کبھی نماز نہ پڑھتا تھا آج تہجد میں بھی اس کی خوشی کی دعائیں مانگتا ہے ۔شاید کچھ لوگوں کی زندگی میں صرف دوسروں کا دکھ بانٹنا ہوتا ہے اور جب ان کی باری آتی ہے تو کوئی بھی ان کے پاس دکھ بانٹنے کے لئے نہیں ہوتا ۔

کتنی تکلیف ہوتی ہے نہ جب ہمارے ہی سامنے ،ہمارے ہی اپنے ،کسی اور کوزندگی بنا لیتے ہیں۔مجھے نہیں معلوم وہ پہلی بار کب اچھی لگی مگر یقین جانو اس کے بعد کبھی وہ بری نہیں لگی مجھے محبت تب ہی تم کرنا کہ جب اساس شامل ہو اگر باتوں میں کرنی ہے محبت چھوڑ دو کرنا۔جب لوگ راستے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیتے ہیں تو سب سے پہلے رابطے کم کر دیتے ہیں مجھے نفرت ہے اس احساس سے کہ کوئی مجھے اپنی عادت ڈال کے نظر انداز کررہا ہے۔

مدت ہوئی کے خود سے کہیں لاپتہ ہوں میں گم راتے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں ،کس کس کو راضی کرو گے ؟ بس ایک رب کو راضی کر لو سارے مسےلے حل ہوجائیں گے ۔نیت کتنی بھی اچھی ہو دنیا تمہیں تمہارے دکھاوے سے جانتی ہے اور دیکھا وا کتنا بھی اچھا ہو رب تمہیں تمہاری نیت سے جانتا ہے ۔ کبھی کبھی انسان واقعی ہار جاتا ہے ، خاموش رہتے رہتے صبر کرتے کرتے امیدیں رکھتے رکھتے رشتے نبھاتے نبھاتے صفائیاں دیتے دیتے اپنوں کو مناتے مناتے ۔۔۔

عورت کی ایک خوبی ہے ، وہ محبت انسان سے شروع کرتی ہے اور خدا پر ختم کردیتی ہے ۔جانتے ہو؟ تمہارا مجھ سے بچھڑنا میری زندگی کا وہ خسارہ ہے۔ جو مجھے دوبارہ اپنے پاؤ ں پہ کھڑا نہیں ہونے دے گا۔عورت صرف دو جذبوں کی طلبگار ہوتی ہے ” عزت اور محبت “اس سے بڑھ کر اس کی کوئی خواہش نہیں ہوتی ۔ وقت اور پیار دونوں زندگی میں اہم ہوتے ہیں

۔وقت کسی نہیں ہوتا اور پیار ہر کسی سے نہیں ہوتا نصیب سے جو مل جائے اسے محبت نہیں کہتے محبت تو عبادت ہے اور عبادت کرنی پڑتی ہے ۔سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ اس شخص پہ جتاتے نہیں کہ آپ ناراض نہیں اور دل ہی دل میں رکھتے ہیں یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ہے۔

مجھے بہت سے لوگوں نے کہا کہ آپ محبت کو ہمیشہ تھوڑا اوپر رکھتے ہیں بڑھا چرھا کر پیش کرتے ہیں شاید آپ نے اپنی محبت کو پالیا ہے۔ میں نے کہا کہ محبت محبت ہی ہوتی ہے پھر چاہے وہ حاصل ہو یا لاحاصل ۔محبت کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ آپ کے نصیب میں لکھ دیا گیا ہو یا پھر آپ نے آسانی سے حاصل کرل ی ہو۔بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ شادی کا مھبت سے کیا تعلق کسی نکاح نامے پر تم نے دیکھا ہے محبت کا خانہ تو محبت میں کوئی مفاد نہ رکھیں سچی محبتیں اکثر لاحاصل ہوا کرتی ہیں کیونکہ سچی محبت ہمیشہ بے لوث ہوتی ہے اگر آپ محبت بھی سوچ کر کریں گے تو میرے خیال سے اس شخص سے آپ کا کوئی مفاد ہو گا محبت نہیں ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *