پیاز اور پالک کا تیل سفید بال کو ئلے جیسے کالے گنجے سر پر بھی بال نکل جا ئیں

بالوں کی خوبصورتی بالوں کی مضبوطی سے معلوم ہوتی ہے بال مضبو ط ہوں تو لمبے بھی ہوتے جاتے ہیں اور خوبصورت بھی ویسے بال بھلے ہی چھوٹے ہوں لیکن ان کا مضبوط ہونا ضروری ہے کیونکہ اگر آپ کے بال مضبوط ہوں گے تو نہ ہی آپ کے بال گریں گے اور نہ کمزور ہو ں گے لیکن آج کل کی بزی لائف ہم اپنے بالوں کا خیال رکھ نہیں پاتے اور گردوغبار سے بھرا ماحول ہمارے بالوں کو مزید خراب کر دیتا ہے۔

پھر ہم اپنے بالوں کو خوبصورت بنانے کے لیے ہزاروں روپے خرچ کر دیتے ہیں لیکن فائدہ دس روپے کا بھی نہیں ہوتا تو کیوں نہ آپ کو بالوں سے متعلق ایک کمال کی ریمیڈی بتا دی جا ئے جو آپ کے بالوں کے تمام مسائل کو حل کر دے گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے گنج پن کا خاتمہ کر دے گی۔ اور آپ کے بالوں کو لمبا گھنا مضبوط بنا دے گا اور گرتے بالوں کو بھی روک دے تا کہ آپ زیادہ عمر تک جوان دکھ سکیں یہ جو ریمیڈی بتا رہی ہوں یہ آپ ایک مہینے تک سٹور کر رکھ سکتے ہیں کیونکہ یہ خراب نہیں ہوگی تو چلیے اس کارآمد ریمیڈی سے فائدہ اٹھا تے ہیں۔

سب سے پہلے آپ نے لینی ہے پالک بالوں سے جڑے ہر مسئلے کا حل پالک میں موجود ہے کیونکہ اس میں آئرن وٹامن اے اور سی ہوتا ہے جو کہ آپ کے بالوں کو مضبوط بنا کر بالوں کو لمبا گھنا کرتا ہے اور گرنے سے بھی روکتا ہے تھوڑے سے پالک کے پتے لیں اور چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اچھا اس کا لگانے کا طریقہ بھی بہت خاص ہے جو کہ ریمیڈی کے بعد بتاتی ہوں اسی لیے میری ان باتوں کو دھیان سے سنیں ایک پیالی کے قریب آپ کو یہ لینے ہیں اچھا اس کی مقدار تھوڑی بہت کم زیادہ بھی ہو جا ئے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

اس کے بعد آپ نے لینے ہیں پیاز میں یہاں درمیانی سائز کے دو پیاز لے رہی ہوں پیاز کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں پیاز آپ کے روکھے سوکھے بالوں میں جان ڈال دیتا ہے کیونکہ اس میں موجود سلفر پایا جا تا ہے جو کہ بالوں کے گنج پن کو ختم کر تا ہے اور بالوں کی مضبوطی کے لیے بہترین ہے پیاز کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ پیاز آپ کے سر میں بلڈ سر کولیشن کو بڑھا تا ہے اگر اس کا صحیح استعمال کیا جا ئے تو یہ بہت ہی زیادہ فائدہ دے سکتے ہیں آ پ کو۔ اور وہ صحیح طریقہ میں آج آپ کو بتا دوں گی پیاز کٹ کرنے کے بعد آپ نے اس کو مکسچر میں ڈال کر پیسٹ بنا لینا ہے معمولی سا پانی بھی ڈال سکتے ہیں معمولی سا ۔ اس ریمیڈی سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *