صرف تین چیزیں استعمال کر یں دماغ سے ریشہ کا گرنا گلے میں بلغم کا اٹکنا ۔
آج کا ہمارا نسخہ ہے بہت سے مریضوں کو دمہ کا مسئلہ بن جا تا ہے کھانسی وغیرہ آ نے لگ جا تی ہے اس کی وجہ سے بہت زیادہ تکلیف بھی ہو تی ہے ان افراد کے لیے بہت زبردست نسخہ ہے اس نسخہ سے آپ کی قوتِ مدافعت میں اضافہ ہو گا اور اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ مزید فوائد بھی حاصل ہونے والے ہیں تو کہا جا سکتا ہے کہ یہ نسخہ بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے آج کل کے دور میں ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ وہ صحت مند رہے اس کو کسی بھی قسم کی کو ئی بھی بیماری نہ ہو تو جن بیماریوں کا میں نے ذکر کیا ہے ان بیماریوں سے اکثر انسان جو ہے وہ اکتا جا تا ہے۔
اور اس کے ساتھ ساتھ اس کو بہت ہی زیادہ تکلیف کا بھی سامنا کر نا پڑتا ہے۔ بلغم بن جا تی ہے چھاتی پر ریشہ بن جا تا ہے یا گلے میں ریشہ آ جاتا ہے یا دماغی کمزوری ہے دماغ سے ریشہ گرتی ہے گلے میں آتی ہے اس کے لیے ایک نہایت مفید ہے اس نسخہ کے استعمال سے آپ کو شفاء ملے گی بلغم کا مسئلہ ہے ریشہ کا مسئلہ ہے کھانسی کا مسئلہ ہے نزلہ زکام کا مسئلہ ہے کسی بھی طرح کا مسئلہ ہے اس مسئلے کے حل سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے کہا جا تاہے کہ ان نسخوں سے انسان کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو ا ہے۔
تو جو نسخہ آج میں آپ کو بتانے کے لیے جا رہا ہوں یہ ایک آزمودہ نسخہ ہے اس نسخہ کے استعمال سے آپ کے جو تمام مسائل ہیں وہ حل ہو جا ئیں گی اور آپ کی جو تکلیف ہے ان مسائل کو لے کر وہ بھی حل ہو جا ئے گی۔ ریشہ رہتی ہے بادی مسائل ہیں وہ بھی انشاء اللہ ختم ہو گا نظر کی کمزوری بھی ختم ہو گی۔ صرف تین چیزیں ہیں تین اجزاء پریہ نسخہ ہے یہ آپ کو تینوں اجزاء آسانی کے ساتھ کسی بھی اچھے دوا خانے سے مل جا ئیں گے صاف ستھری چیزیں لینی ہیں نسخہ آپ نوٹ کر لیں دیسی بادام کی گری لینی ہے اچھے والے دیسی بادام کی گریاں لیں ایک پاؤ سونف ایک نمبر لینی ہے۔
کلر والی سونف نہیں لینی۔ بہت زیادہ سبز نہیں لینی ۔ کیونکہ اس کو کلر دیا گیا ے جس کو سبز رنگ کا دیا جا تا ہے بہت زیادہ سبز ہو تی ہے وہ آپ نے نہیں لینی اس کو کلر دیا ہو تا ہے آپ نے سونف ایک نمبر والی لینی ہے ایک پاؤ سونف اور آپ نے لینا گل بنفشہ ایک پاؤ لینا ہے تینوں اجزاء لےکر آپ اس کو باریک پیس لیں پاؤڈر کرنے کے بعد ایک خوراک رات کو ایک خوراک صبح لینی ہے اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔
Leave a Reply