زندگی میں دوبارہ معدے کی تیزابیت اورجلن نہیں ہوگی

صحت مند معاشرے کےلیے صحت مند غذائیں چاہیں ۔صحمتند سوچیں چاہیں اور صحتمند قوم چاہیں ہم کتا چلتے ہیں روزانہ جتنا چلتے ہیں۔ اتنا کھائیں جتنا نہیں چل سکتے نہ کھائیں اپنی غذ ا کو کم کریں اور بہتر غذا کھائیں کسی نے پوچھا بہترین غذا کیا ہے کہا وہ جو جسم کے لئے صحت بنے بیماری نہ بنے چاہے وہ گھاس ہی پکا ہوا کیوں نہ ہو اور وہ بدترین غذا ہے

کہ جسم کے لئے بیماری بن جائے چاہےوہ سونا اور ہیرا پکا ہوا کیوں نہ ہو موتی پکے ہوئے کیوں نہ ہوں ہمیں صحت مند غذاؤں کو تلاش کرنا چاہئے صحت مند معاشرے کے لئے تندرست معاشرے کے لئے ہمیں زندگی کی صحت کی طرف توجہ دینی ہے اس لئے کہ ہماری طبیعت میں صحت اور راحت بڑھے

اور ہماری نسلوں میں بڑھتا ہوا عینکوں کا رجحان کند ذہنی کا رجحان پڑھا بھول گیا بے توجہی کا رجحان اور بھول جانے کا رجحان بڑوں میں بھی ہے اور یہ بڑھتا چلا جارہا ہے کیوں بڑھا؟ ہم سے سچی غذائیں چھینی گئی ہم سے سچی غذائیں چھین لی گئی ہیں۔اور کسی نے چھینی نہیں ہیں ہم خود بھولے ہیں ایسی بھولے کہ بھولنا ہی بھول گئے کہ ہم بھولے بھی تھے یا نہیں بھولے تھے ایسے بھولے کہ بھولنا ہی بھول گئے یہ کیسے ہو گا کہ ہم سچی غذاؤں کی طرف متوجہ ہوجائیں آپ کو اکثر سچی غذاؤں کی طرف متوجہ کیا جاتا ہے اور توجہ دلائی جاتی ہے ۔آج ایک سچی غذا کی طرف توجہ دلائی جارہی ہے جو برصغیر کی سو غات ہے وہ ہے جلیبی یہ جلیبی برصغیر کی سوغات ہے

اور اس کو بنانے والے کاریگر ہمیشہ کاریگر ہی رہے عام بندہ لفظ استعمال ہوتا ہے جلیبی نکالنا عام بندہ جلیبی نہیں نکال سکتا کاریگر ہی ہوتا ہے اور اس کے اندر خمیر ہوتا ہے اور اس خمیر سے بہت صحت اور تندرستی ملتی ہے ہم جلیبی سوغات ہے کیسے ؟ اس کا ایک طریقہ آپ کو بتاتے ہیں ناریل کا تیل اور کافور ناریل ہو پچاس گرام اور پانچ کافور کی ٹکیاں اس میں ڈال دیجئے اور اسے رکھ دیجئے تھوڑا سابند کر کے دھوپ میں رکھ لیجئے وہ فورا تیل اور کافور ایک چیز بن جائے گی۔چنبل پر لگائیں کمال چیز ہے جن کے چہرے پر بھربھرا پن ہے اور جن کو جہاں زخم ہے

بچوں کے ریشز ہوتے ہیں پیمپر سے یا بعض لوگوں کو بواسیر کی وجہ سے تکلیف ہوتی ہے یا بعض لوگوں کو گرمی میں چلنے کی وجہ سے رانوں میں ریشز پڑجاتے ہیں کٹ پڑجاتے ہیں وہاں لگائیں یہ ناریل کا تیل اور کافور یہ بہت اعلیٰ مرہم ہے اور گھر میں پڑی ہو اور گھر میں کوئی بندہ جل جائے خدانخواستہ فورا یہ تیل بنا ہوا تیار ہو اس پر لکھا ہوا ہو تا کہ اسی وقت پہچان بوتل کی ہوجائے اور فورا جلے ہوئے پر خواتین پر اکثر جلے ہوؤں کی تکلیف ہوجاتی ہے لگائیے بہت زبر دست چیز ہے اور یہ کمال چیز ہے اور صحت مند چیز ہے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو اس سے بہت فائدہ ہوگا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *