کالی مرغی کا ہی صدقہ کیوں دیاجاتا ہےکسی اور چیز کا کیوں نہیں دیاجاتا؟
گلوب نیوز! کالی مرغی کا ہی کیوں کسی اور چیز کا کیوں نہیں ؟ ہر بلا ختم ہوجائے گی صرف کالی مرغی کا صدقہ دینے سے ۔ہاتھ سے پیسے بھی دے سکتے ہیں کسی کو کپڑے بھی دے سکتے ہیں کھانا بھی دے سکتے ہیں ۔جیسے خانہ کعبہ کا رنگ کالا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا روزہ سبز ہے کالا کیوں نہیں ہے کبھی سوچا ہے آپ نے ۔اسی لیے صدقہ بھی کالی مرغی کا دینا اس کے پیچھے کوئی راز ہے ۔
یاد رکھئے مرغی کا صدقہ آپ نے ظہر کے ٹائم عصر کے ٹائم اور مغرب کے ٹائم نہیں دینا ۔صدقہ دینے کا بہترین ٹائم صبح 6 بجے سے لے کر صبح گیارہ بجے تک ۔مرغی بھی اچھی طرح سے ہاتھ پھیر لیں اور نیت کریں کہ یا اللہ میں اس کا صدقہ دیتا ہوں ۔اگر چاہیں تو اس مرغی کا گوشت کسی بھی و عورت یا کسی غریب کو بھی دے سکتے ہیں ۔یا اس کا گوشت کبوتروں اور چڑیوں کو بھی ڈال سکتے ہیں ۔انشاءاللہ اللہ کے حکم سے پریشانی جاتی رہے گی ۔یہ صدقہ آپ نے عروج ماہ کی تاریخوں میں دینا ہے مطلب جب نیا چاند آئے ۔سب سے بہترین دن یا ا فضل دن جس میں صدقہ دینا چاہیے وہ ہے بدھ یا ہفتہ ۔اگر آپ ہر مہینے ایک کالی مرغی صدقے کے لئے نکالتے رہیں انشاءاللہ آپ کے گھر سے ہر پریشانی دور ہو جائے گا کوئی بھی سفلی جادو ختم ہو جائے گا
Leave a Reply