تین باتوں کی وجہ سے مرد کی محبت ختم ہو جا تی ہے

ضرورتوں اور خواہشوں میں بس اتنا فرق ہوتا ہے ضرورت سب کی پوری ہوتی ہے اور خواہشیں بادشاہوں کی بھی پوری نہیں ہو تی۔ تو ہمیں کبھی بھی نہیں پتہ چلتا کہ صبر کیا ہے دعا کیا ہے امید کیا ہے حوصلہ کیا ہے لگن کیا ہے بھروسہ کیا ہے رکاوٹ کیا ہے دوستی محبت اور سارے رشتے کیا معنی رکھتے ہیں۔

عورت کا بھروسہ جیت کر اس کا دل توڑنے والا انسان انتہائی ک م ی ن ہ ہوتا ہے کسی سے خاموش محبت کر نا کوئی بہت بڑی بات نہیں مگر کسی سے محبت کر کے اسے بتا کر اک طرفہ محبت کر نا کمال ہے۔

عشق محبت اور لا حاصل کی چاہ میں میں نے عمر کا انتہائی شاندار وقت بر باد کر دیا عورت کے دل کے اندر جو جھا نک کر اس کا ہر خواب دیکھ سکے وہی اس کا اصل حقدار ہو تا ہے کسی کی فرسٹ چوائس ہو نا نہ ہونا آپ کے اختیار میں نہیں ہوتا مگر کسی کی لاسٹ چو ائس رہنا آپ کے اختیار میں ہے جو شخص آپ کو اچھا لگتا ہے

ہو سکتا ہے آپ کے ملمے سے پہلے وہ ایک یا ایک سے زیادہ با ر کسی کی محبت میں مبتلا رہ چکا ہو اس پر آپ کا زور نہیں چل سکتا آپ کسی کا ماضی نہیں بدل سکتے ہاں یہ ضرور کر سکتے ہیں کہ آپ سے ملنے کے بعد اسے کسی اور سے ملنے کا شوق نہ رہے یہ آپ کے اختیار میں ہے۔

خواہشات اور حسرت رکھنا برا نہیں ہے کسی نا محرم کے محرم ہونے کی دعا کر نا گ ن ا ہ نہیں ہے خواب دیکھنا ج ر م نہیں ہے ہم سب خواب دیکھتے ہیں کچھ حاصل ہو جا تے ہیں کچھ لا حاصل رہتے ہیں خواب دیکھنا حق ہے

ہمارا باقی تو اس کی رضا وہ پورا کر ے یا ادھورا چھوڑ دے بس سب قبول ہے کا ئنات میں بہترین جوڑے وہ ہیں جو ایک دوسرے کو ایمان کی طرف لا ئیں اور ایک دوسرے کے لیے جنت میں جانے کا سبب بنیں میں کسی کو ب د دعا تو نہیں دیتی مگر پتہ نہیں کیا ہے۔

جو لوگ میرے ساتھ برا کر تے ہیں میرے سامنے ہی کچھ عرصے بعد ان کے ساتھ بہت برا ہو جا تا ہے اور مجھ سے چھینی گئی چیز اگلے بندے کے پاس بھی نہیں رہتی کبھی کبھی بہت ڈر لگتا ہے خود سے اور اس بات پے مکمل یقین کرنے کو دل چاہتا ہے کہ انسان کا صبر اگلے انسان پہ بہت بھاری پڑ تا ہے۔

مرد کا عشق عورت کی محبت سے کئی گنا مضبوط ہے عورت محبت کر لے تب بھی رسم و رواج کی زد میں کسی اور کے ساتھ گھر بسا لیتی ہے لیکن مرد اگر عشق کر لے تو وہ اس عورت کو کبھی کسی دوسرے مرد کے لیے نہیں چھوڑتا کیونکہ یہ اس کی انا برداشت نہیں کرتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *