پیارے نبی ؐ کی بتائی ہوئی صرف ایک آیت پڑھنے سے ہردلی مرادپوری ہوجائے گی
گلوب نیوز! یہ جو وظیفہ اگر کوئی شخص اگر کر لے تو اللہ پاک اس کی تمام تر حاجات پوری فر ما دیں گے۔حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بلاشبہ میں ایک ایسی آیت جانتا ہوں کہ اگر لوگ محض اسی آیت پر عمل کریں تو ان کے حق میں وہی ایک آیت کافی ہوجائے اور ان کو دیگر وظائف واوراد کی ضرورت نہ رہے
وہ آیت یہ ہے ومن یتق اللہ یجعل لہ مخرجا ویرزقہ من حیث لا یحتسب الایۃ۔ یعنی جو شخص اللہ سےڈرے تو اللہ اس کے لئے دنیا اور آخرت کے غموں سے نجات کا راستہ پیدا کردیتا ہے اور اس کو ایسی جگہ سے تعب ومشقت اور فکروتردد کئے بغیر روزی دیتا ہے جہان وہم وگمان بھی نہیں ہوتا۔ (ابن ماجہ، دارمی) جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا کہ اگر یہ آیت لوگوں کو مل جا ئے اور اگر لوگ اس کو اپنا لیں تو یہ لوگوں کو کافی ہو جا ئے گی اس کا ترجمہ کچھ اس طرح سے ہے اور جو اللہ سے ڈریں اللہ اس کے لیے نجات کی راہ نکال دے گا اور وہ اسے وہاں سے روز ی سے دے گا جہاں اس کا گمان تک نہ ہوگا اور جو اللہ پر بھروسہ رکھے تو وہ اسے کافی ہے بے شک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے۔ بے شک اللہ نے ہر چیز کا ایک اندازہ رکھا ہے سورۃ الطلاق آیت نمبر دو اور تین ہے۔ان دونوں کو قرآنی آیات کا عجیب و غریب قصہ ہے ۔ وہ فرماتے ہیں۔ کہایک مرتبہ کچھ لوگ سمندر میں کشتی پر سوارہو
کر سفر کر رہے تھے کہ سمندر میں ایک آواز دینے والے کی آواز آئی مگر اس کی صورت نہیں دکھائی دے رہی تھی کہ اس نے کہا اگر کوئی شخص مجھے دس ہزار دینا دے دے تو میں اس کو ایک ایسا وظیفہ بتاؤں گا کہ اگر کوئی ہ ل ا ک ت کے قریب پہنچ گیا ہو تو اس وظیفے کو پڑھ لے گا تو تمام تر بلا ئیں اور حلا کتیں دور ہو جا ئیں گی۔
Leave a Reply