گردے فیل کیوں ہوجاتے ہیں یہ 2کام میرے کہنے پر چھوڑ دیں مرتے دم تک گردے خراب نہیں ہونگے ہرقسم کی بیماری ہمیشہ ختم

گردوں کے خراب ہونے کے پیچھے سب سے بڑا سبب خوف ہے یہ جو ڈر اور خوف ہے یہ ناصرف ہمارے گردوں کو بلکہ جو ہمارا یورنری ٹریک ہے یہ جو ہمارا نظام اخراج ہے اور خاص طور پر یہ پیشاب کرنے والے آرگن ہیں یہ سب سے زیادہ خراب ہوتے ہیں ڈر اور خوف کیوجہ سے اس کو پیارے پیغمبر ﷺ کی حدیث سے سنیے نبی ﷺ نے فرمایا ایک دل میں دو ڈر جمع نہیں ہوسکتے ہیں۔ جس کے دل میں اللہ کا خوف ہے اس کے دل میں دنیا کا خوف نہیں آسکتا

جس کے دل میں دنیا کا ڈر اور خو ف ہے اللہ تعالیٰ اس دل میں اپنا ڈر اور خوف آنے نہیں دیں گے رب تعالیٰ شریک برداشت نہیں کرتا ۔ گردوں کا ڈر اور خوف سے کیا تعلق ہے ۔ اس کو جاننا ہے اپنے ماضی میں چلتے ہیں اس بات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ آیا ڈر اور خوف کا تعلق ہمارے گردوں کیساتھ کہیں ہے ۔ جب ہم چھوٹے تھے ہمارے ٹیچر کا ڈر ہوتا تھا ہمارےبڑوں کا ڈر ہوتا تھا ان کے سامنے کھڑے ہونے سے پہلے یورن نکل جاتا تھا یہ ڈر کیوجہ سے یورن کا پاس ہونا یہ پیشاب اور پاخانے کا نکل جانا جب کوئی دھماکہ ہوتا ہے ایک دم ایسا خوف وحراس پیدا ہوتا ہے کہ لوگوں کے سٹول اور یورن پاس ہو جاتے ہیں یہ ڈر اور خوف ایسی کیفیت ہے جو گردوں کو ڈیمیج کردیتی ہے

آج پوری کائنات کے اندر باقاعدہ ایک پلین کے ذریعے یہ ڈر اور خوف پیدا کیا جارہا ہے ۔ جتنے نیوز چینلز ہیں وہ آپ کو چوبیس گھنٹے بریکنگ نیوز کس چیز کی دے رہے ہیں فلاں شہر میں یہ ہوگیا فلاں شخص نے یہ کردیا بہن نے یہ کردیا ساس نے یہ کردیا یہ ساری انفارمیشن صرف اور صرف آپ کے اندر ڈر اور خوف کو پیدا کرنے کیلئے ہے ۔یہ ڈر اور خوف جو آپ لوگوں کے اندر پیدا کیا جارہا ہے اس کے پیچھے مسئلہ کیا ہے وہ لوگ جان چکے ہیں یہ ڈر اور خوف اگر اللہ کا خوف ہوگا تو دل میں کوئی اور ڈر اور خوف آنہیں سکتا ۔ جیسی انفارمیشن ہوگی ویسی شخصیت بن جائیگی ۔ کیونکہ انفارمیشن خیال بناتی ہے خیال سوچ بناتا ہے سوچ یقین بناتا ہے

یقین آپ کے حدود بناتا ہے ۔سب سے زیادہ گردے ڈر اور خوف کیوجہ سے ہوتے ہیں۔ رب تعالیٰ قرآن کی صورت میں ہمیں انفارمیشن دیکر ہماری شخصیت ویسی بنانا چاہتا آج کا شیطان ہماری شخصیت ویسی بنانا چاہتا ہے جو رب کو پسند نہیں ہے ۔ ہمارے گردے خراب ہونے کی سب سے بڑی وجہ وہ پانی جو ری سائیکل ہوکر ہمارے جسموں میں جاتے ہیں ہمارے گردے ان کو سٹین کرتے جوکہ خرابی کا باعث بنتے ہیں۔ جتنے بھی کولڈڈرنکس ہیں یہ آپ کے گردوں کو ڈیمیج کرتا ہے ۔ وہ ساری چیزیں جس ہمارے رب تعالیٰ نے حرام قرار دیا ان چیزیں نشہ آور کا استعمال یہ ہمارے گردوں کی خرابی کا باعث بنتی ہیں۔ آپ علاج سے پہلے یہ جاننے کی کوشش کریں کہ کونسی ایسی چیزیں جو آپ کے گردوں کو خراب کررہے ہیں ان کو اپنی سے زندگی سے مٹانہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *