پرانی سے پرانی قبض بھی ختم ہوجائیگی صرف یہ چیز 1بار کھانے میں ملا کر کھالیں
بیماری کے علاج سے پہلے یہ جاننے کی کوشش کریں کہ اس کا سبب کیا ہے آج پوری دنیا میں ایک ٹرینڈ ہے کہ بیمار ہوجاؤ تو دوائی کھاؤ اسلام واحد وہ دین ہے جو یہ چاہتا ہے کہ تم بیمار ہی نہ ہو ۔سب سے پہلے یہ جانو قبض ہوتی کیوں ہے ۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں مٹی سے بنائے اس کے لیے جتنی چیزوں کا انتخاب کیا وہ ساری کی ساری مٹی سے آتی ہیں
جو بچے مٹی سے نکلنے والی چیزیں کھائیں گے ان کو زندگی میں کبھی قبض نہیں ہوسکتے جو لوگ فیکٹریوں سے نکلنے والی چیزیں کیمیکل والی چیزیں جنک فوڈ آرٹیفیشل فوڈ جب یہ چیزیں لیں گے وہ صحت مند رہ سکتے ہیں۔
سب سے پہلے اپنے بچوں کی تربیت کرو انکو وہ چیزیں کھلاؤ جو اللہ تعالیٰ نے ان کے بدن کیلئے بنائی ہے جو سیزنل چیزیں ہیں جس کو موسمی چیزیں کہتے ہیں اگر ہم ان کا استعمال شروع کردیں تو زندگی میں یہ پریشانی ہو ہی نہیں سکتی اس لیے پیارے پیغمبر ﷺ نے ارشاد فرمایا جو موسم کا پھل اس کو استعمال کرو جب اس کا موسم گزر جائے تو اس کا استعمال نہ کرو ۔اگر آپ بچوں کو وہ چیزیں جو موسمی ہیں وہ دینا شروع کردو گے تو بچوں کو یہ تکلیف کبھی بھی زندگی میں نہیں آسکتی ۔ بچے ہر وہ چیز کھائے جاتے ہیں جو ان کی صحت کو خراب کرتی ہے ۔ جو غیر معیاری چیزیں کے استعمال سے بچے بڑے دونوں قبض اور دیگر بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔سب سے بہترین چیز جو قبض کو ختم کرتی ہے
وہ جس کے اندر فائبر زیادہ ہے جن چیزوں فائبر زیادہ ان کو استعمال کیا کریں دنیا میں سب سے زیادہ فائبر آٹے میں ہے ۔ وہ آٹا جو پتھر کی چکی پر پستا ہے جو آٹا لوہے کی چکی پر پستا ہے پلیٹ کی چکی پر پستا ہے وہ اس فائبر کو جلا دیتا ہے ۔ پیارے محمدﷺ بنا چھانے ہوئے آٹے کی روٹی کھایا کرتے تھے یہ ساری کائنات کے انسانوں کیلئے پیغام تھا کہ روٹی بناچھنے ہوئے آٹے کی کھانی ہے ۔ جب بچے بڑے روٹی چھوڑ برگر پیزے وغیرہ کھائیں گے کیا ان کے پیٹ ٹھیک ہوں گے ۔ روٹی سب سے بہترین علاج ہے ۔آپ کھیرا مولی ، سلاد کے پتے وغیرہ ان کا استعمال کریں جو پیٹ کی گندگی کو صاف کرتے ہیں ۔ ہم ڈاکٹر کے پاس جاکر مہنگی دوائیاں لے لیتی ہیں لیکن جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطاء کردہ چیزوں کا استعمال نہیں کرتے ۔ ہم جب بری خوراک اور بری عادات کو نہیں چھوڑیں تو قبض یا اس قسم کی بیماریوں سے چھٹکارہ نہیں مل سکے گا۔
Leave a Reply