تخم ملنگا کھانے کا خاص فائدہ کیا ہے

آپ سب خیریت سے ہوں گے تخم ملنگا کے بارے میں آپ نے تو سنا ہی ہوگا لیکن اس کے فوائد کے بارے میں آپ کو کم ہی کسی نے بتایا ہوگا یہ بہت چھوٹی سی اورعجیب سی چیز ہے لیکن اگر فوائد کی بات کی جائے تواس جیسی چیزکوئی دنیا میں ہے ہی نہی یہ ایک خوشبوداربیج ہوتا ہے اس میں گرمی کی شدت کم کرنےاورجسم کا درجہ حرارت متعدل رکھنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔

اب بات کی جاتی ہے یہ کہاں سے ملتی ہے اورکیسے بنانا ہے اور کیسے استعمال کرنا ہےتو بے فکر رہیں ہم آپ کو سب بتانے والے ہیں سب سے پہلے یہ آپ کو کسی بھی پنسارسٹورسے باآسانی مل سکتی ہے یہ پیکٹ میں بھی ہوتی ہے لیکن آپ نے کھلی لینی ہے پنسار سٹور سے آپ کو مل جائے گا۔ تخم ملنگا کے فوائد اس میں دودھ کے مقابلے میں پانچ گناہ زیادہ کیلشیم اورتازگی کے اجزا پائے جاتے ہیں۔ اس میں دودھ کے مقابلے میں پانچ گناہ زیادہ وٹامن سی پائی جاتی ہے۔

یہ پوٹاشیم سے بھر پور ہے یہ نیند کو بہتر بنانے کا ماون ہے مختلف قسم کے سرتان سے حفاظت کرتا ہے خون میں شگر کی سطح کو اقتدال میں لاتا ہے آنتوں کی صفائی میں اہم کردارادا کرتا ہے نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ تخم ملنگا کے بیج بہت قیمتی چیزہے اس کے مزید فوائد پرنظر ڈالی جائے تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ تخم ملنگا جلد اوربالوں سمیت پورے جسم کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے تخم ملنگا ہڈیوں کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ تخم ملنگا کا دن میں ایک بار استعمال آپ کی روزانہ کی جسمانی ظرورت کے مقابلے میں 18 فیصد تک کیلشیم فراہم کرتا ہے اس میں ایسا جزموجود ہیں جو کہ کیلشیم کو جلدی سے سے ہڈیوں میں جزب کرتا ہے۔ آپ کی نظام ہاضمہ میں جو بھی کمی پیشی ہے اس کو چند منٹ میں ٹھیک کرتاہے ۔ ایک چمچ پانی میں حل کر کے تخم ملنگا کا استعمال کیا جائے تو یہ آپ کو ہمیشہ کے لئے موٹاپے سے نجات دلا سکتا ہے اس کا خاص قسم کا شربت بھی تیار کیا جاتا ہے اس کا شربت بنانے کے لئے آپ کو سب سے پہلے جو چیز چاہیے ہوگی موٹاپے کو کنٹرول کرنے کے لئے اس کے لئے سب سے پہلے ہم لیں گے 3 چمچ تخم لنگا کے بیج اور گوند کتیرا یہ آپ کو کسی بھی پنسارسٹورسے مل سکتا ہے اس کو 2 چمچ لے لیں اس میں حسب ظرورت آپ جتنا میٹھا پسند کرتے ہیں۔ شکر ایڈ کرکے اچھے سے تمام اجزا کو مکس کر کےان سب کو پانی میں حل کر کے آپ پی لیں اور رمضان کا مہینہ ایسا ٹھنڈا گزرے گا کہ آپ کو پتا بھی نہی چلے گا۔ تخم ملنگا کے فوائد حاصل کریں آپ اس کو استعمال کر کے اور اپنے دوستو کے ساتھ شیئر کر کے ان کو بھی تخم ملنگا کے فوائد سے آغا کریں شکریہ دوستو تخم ملنگا کے فوائد سب آپ کو بتا دیے ہیں میرا نہی خیال کوئی فائدہ باقی رہ گیا ہو جو میں نے آپ کو نہی بتایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *