عرب باشندے بھنڈی زیادہ استعمال کیوں کرتے ہیں،یہ سبزی انہیں کیوں پسند ہے؟

گلوب نیوز!  سبزیاں اپنے اندر بے پناہ فوائد کی حامل ہیں اور انسانی صحت پر نہایت مفید اثرات مرتب کرتی ہیں۔ کھانے کے ساتھ ساتھ سبزیوں کا جسم پر بیرونی استعمال بھی نہایت فائدہ مند ہے۔ آج ہم یہاں آپ کو بھنڈی کا پیسٹ بنا کر اپنی جلد کو جوان اور چہرے کی جھریوں کو ختم کرنے کا طریقہ بتانے جا رہے ہیں۔اس نسخے کو بنانے کیلئے آپ کو درج ذیل اجزا درکار ہونگے۔

بھنڈیاں چار عدد،لیموںنصف عدد، پانی ایک کپ۔ نسخہ بنانے کیلئے ایک برتن میں پانی ڈال کر بھنڈیاں اس میں ڈال دیں اور ابال آنے تک بھنڈیوں کوپانی میں پکتا رہنے دیں۔ ابال آنے کے بعد بھنڈیاں پانی سےنکال کر ان کا پسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ میں چند قطرے لیموں کے شامل کر کے اسے اچھی طرح مکس کر لیں۔ اس پیسٹ کو چہرے پر جھریوں کی جگہ یعنی چہرے پر جہاں جھریاں زیادہ نمایاں ہوتی ہیںوہ چہرہ اور آنکھوں کے گرد جگہ ہے اس پر روزانہمساج کریں اور 20منٹ سے لے کر آدھا گھنٹے تک لگا رہنے دیں اور بعد میں سادہ پانی سے دھو لیں۔ بھنڈیوں کا موسم رہنے تک آپ اس کو روزانہ استعمال کر سکتے ہیں۔ اس پیسٹ کے پہلے ہی استعمال سے آپ کو فرق نمایاں پتہ چل جائے گاجبکہ روزانہ کا استعمال آپ کو آپکی عمر سے 10سال چھوٹا بنا دے گا یعنی آپ کم عمر نظر آئینگے۔ یہاں یہ معلومات جان کر بھی آپ حیران رہ جائیں گے کہ عرب شہری بھنڈیوں کو بہت پسند کرتے ہیں اور سعودی عرب میں بھنڈیوں کا سوپ بنا کر گرمیوں میں پیا جاتا ہے۔اس کی وجہ سے بھنڈی کی تاثیر ٹھنڈی ہونا بھی ہے تاہم بھنڈی انسانی جلد پر نہایت مفید اثرات مرتب کرتی ہے اور آپ کی جلد کو بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات سے بچانے میں نہایت کارآمد ہے۔موٹاپا، گیس، بدہضمی، پانی کی کمی، بڑی آنت کا کینسر، شوگر یہ ایسی بیماریاں ہیں جن سے ہر دوسرا پاکستانی اس وقت نبردآزما ہے۔ موٹاپے کا شکار افراد نسخوں اور ٹوٹکوں کے ذریعے اس سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں

اورتھکا دینی والی ورزشیں بھی ان کی خواہشات پوری کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں ، گیس اور بدہضمی جہاں بلڈ پریشر اور عارضہ قلب کا باعث بنتی ہے وہیں یہ موت سے بھی ہمکنارکر سکتی ہے،اسہال کی وجہ سے جسم میں ہونیوالی پانی کی کمی آپ کو کمزور اور لاغر کر سکتیے جبکہ مثالے دار خوراک اور قبض ایسی چیزیں ہیں جو بڑی آنت کے کینسر کا باعث بنتی ہیں۔ جبکہ آج ہر تیسرا پاکستانی کسی نہ کسی سطح پر شوگر کے مرض میں مبتلا ہے۔ہم یہاں آپ کو ایک ایسی چیز سے متعلق بتانے جا رہے ہیں جو آپ کو ان تمام خطرناک عارضوں سے نجات اور ان کے خلاف موثر ہتھیار کے طور پر کام کر سکتی ہے۔ اس چیز کا نام اسپغول ہے۔ جی ہاں اسپغول کی مدد سے نہ صرف با آسانی وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے بلکہ یہ گیس اور بدہضمی دور کرنے میں بھی مفید ثابت ہوتا ہے جبکہ اسہال کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے جسم میں ہونیوالی پانی کی کمی کو بھی دور کرتا ہے جبکہ بڑی آنت کے کینسر کے خلاف یہ نہایت مفید ہے۔ اسپغول خون میں خون میںشوگر کی سطح اور انسولین میں باقاعدگی رکھ کر کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بناتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *