ایرانی 2ہفتوں تک مسلسل 2گرام ادرک کا پائوڈر کیوں استعمال کرتے ہیں ؟ جان کر سارے پاکستانی اسے روز کی عادت بنالیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی 2ہفتوں تک مسلسل 2گرام ادرک کا پائوڈر کیوں استعمال کرتے ہیں ؟ جان کر سارے پاکستانی اسے روز کی عادت بنالیں گے ۔۔۔روایتی استعمال: متلی میں آرام۔۔نیا استعمال: خون میں شوگر کی سطح میں کمی۔

دورانِ حمل متلاہٹ کے لیے کارآمد سمجھی جانے والی ادرک ذیابیطس کے شکار یا اس کے خطرے سے دوچار افراد کے لیے بھی مددگار ہے۔ ایک ایرانی تحقیق میں 12 ہفتے تک روزانہ 2 گرام ادرک پاؤڈر کا استعمال کرنے کرنے والے مختلف افراد کے خون میں شوگر اور چربی کی سطح میں دیگر افراد کے مقابلے میں کمی پائی گئی۔واضح رہے کہ ایران میں یہ نسخہ بہت سے ایرانی استعمال بھی کرتے ہیں ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *