لیموں سے وزن کم کرنے کا ٹوٹکا

کراچی (گلوب نیوز) موٹاپا حسن کا دشمن اور صحت کے لئے زہر سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔کیونکہ وزن کی زیادتی انسان کو بہت سے امراض میں مبتلا کردیتی ہے۔اگر آپکا چہرا حسین اور جسم موٹا ہو تو آپکا شمار خوبصورت لوگوں میں نہیں کیا جائے گا۔اس لئے آج ہم آپکو لیمو سے وزن کم کرنے کا نسخہ بتائیں گے۔آپ نے سب سے پہلے جو چیزیں لینی ہیں۔

اجزائ:

لیموں کا فریش رس:1چائے کا چمچ

خالص شہد:1چائے کا چمچ

دار چینی:1ٹکڑا

پانی:ڈیڈھ کپ

طریقہ استعمال:

ایک برتن میں ڈیڈھ کپ پانی کا ڈال کر اس میں دار چینی کا ٹکڑا ڈال دیں اور بوائل کریں۔جب پانی ایک کپ سے کم رہ جائے تو چولھا بند کردیں اور اس میں شہد اور لیمو کا رس ملا کر صبح نہار منہ پی لیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *