ٹھہریں! اگر آپ بھی آٹا فریج میں رکھتی ہیں تو جان لیں کہ یہ فریج میں نہ رکھیں ورنہ آپ بھی ان بیماریوں میں مبتلا ہوسکتی ہیں
گلوب نیوز! فریج میں آپ بھی آٹا لازمی رکھتی ہوں گی لیکن جان لیں کہ فریج میں آٹے کو دیر تک رکھنے سے اس میں کیمیائی بدلاؤ پیدا ہوجاتے ہیں جو کہ آٹے کے خمیرہ ہونے پر بیکٹیریا کا گھر بن جاتے ہیں اور کھانے سے آپ کی صحت پر مضر اثرات مرتب ہونے لگتے ہیں۔آپ نے دیکھا ہوگا کہ فریج کے رکھے ہوئے آٹے کی روٹیاں اور نان پراٹھے ٹھنڈے ہونے پر اتنا مزہ نہیں دیتے جتنا تازے آٹے کی روٹیاں دیتی ہیں
ماہرین کہتے ہیں کہ پہلے سے گوندھا ہوا آٹا فریج میں جانے کےبعد اپنی اصلی حالت پر نہیں رہتا اور فریج کی گیس کے معلق ذرات بھی اس میں شامل ہوجاتے ہیں جو کہ پیٹ پھولانے اور معدے کی خرابی کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ جس کی زیادتی پر آپ کو پیٹ خراب ہونے اور قے کی شکایت بھی ہوسکتی ہے۔اس لئے دو دن سے زیادہ فریج میں آٹا نہ رکھیں، بہتر یہی ہے کہ روزانہ کی ضرورت کا تازہ آٹا گوندھ کر اسےاستعمال کریں اس سے غذائیت بھی پھرپور اور افادیت بھی بے شمار رہتی ہے۔
Leave a Reply