دودھ کو کس وقت فائدہ مند ہے اور کس وقت نقصان دہ –
قدرت نے انسان کو کھانے پینے اور ان اشیاء سے مستفید ہونے کے لئے بے شمار نعمتیں عطا کر رکھی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کون سی چیز کو کس وقت کھانا فائدہ مند اور کس وقت کھانا نقصان دہ ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو کوئی بات نہیں۔ آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں۔جاری ہے ۔
کہ قدرت کی کس نعمت کو کس وقت کھانا فائدہ مند اور کس وقت کھانا نقصاندہ ہے۔چاول کھانا کس کو پسند نہیں؟ لیکن اس بات کو دھیان میں رکھا جائے کہ انہیں دن میں کھانا فائدہ مند جبکہ رات میں نقصاندہ ثابت ہوتا ہے۔اکثر ہم صبح اٹھ کر دودھ کا استعمال کرتے ہیں لیکن کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟۔جاری ہے ۔
جی نہیں! دودھ کو رات میں پینا فائدہ مند ہے جبکہ اسے صبح پینا نقصاندہ ہے۔دہی کو دن میں کھانا بے حد فائدہ مند ہے جبکہ اسے رات میں کھانا ٹھیک نہیں۔ان کو رات کے وقت کھانا سب سے اچھا جبکہ صبح کھانا ٹھیک نہیں۔سیب کو صبح کے وقت کھانا کئی۔جاری ہے ۔
Leave a Reply