وہ ایک سبزی جس کا جوس نکال کر پئیں تو مردانہ کمزوری
لندن کام کا بوجھ، ذہنی پریشانی اور دیگر کئی وجوہات ہیں جو مردوں میں جنسی کمزوری کا باعث بنتی ہیں اور وہ اپنی شریک حیات میں دلچسپی کھو بیٹھتے ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی ازدواجی زندگی تباہی سے دوچار ہو جاتی ہے. کئی طرح کے مہنگے علاج بھی ایسے مردوں کے لیے اکثراوقات ناکام ثابت ہوتے ہیں. تاہم اب ماہرین نے جنسی کمزوری سے نجات کا ایک آسان اور سستا علاج دریافت کر لیا ہے. برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ماہرین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ ”مردانہ کمزوری کو دور کرنے کے لیے چقندر کا جوس بہترین چیز ہے. روزانہ اس کا
ایک گلاس پینے سے مردوں کو جنسی کمزوری سے نجات حاصل کرنے میں بے حد معاونت ملے گی.“ رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کی رکن مریسا پیئرکا کہنا تھا کہ ”چقندر کا جوس مردوں میں ٹیسٹاسٹرون نامی ہارمون کی مقدار بڑھاتا ہے. یہ ہارمون مردوں کی جنسی قوت کا تعین کرتا ہے
اس کے علاوہ اس جوس میں خوردنی نائٹریٹ کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جس سے خون کی وریدیں کھلتی ہیں، نظام دوران خون بہتر ہوتا ہے اور اعضاءکو خون کی فراہمی بہتر ہونے سے قوت مخصوصہ میں اضافہ ہوجاتا ہے. اس میں وٹامنز اور منرلز بھی وافر پائے جاتے ہیں جو لوگوں کو چاک و چوبند اور توانا رکھنے کے لیے انتہائی اہم ہوتے
Leave a Reply