کیلے اور گرم پانی کا استعمال اور فائدہ
کیلا کھانے سے جسم میں توانائی آتی اور پانی زندگی کے لئے ضروری ہے۔لیکن اگر ان دونوں چیزوں کا استعمال باقاعدگی سے کیا جائے تو نتیجہ بہت ہی مفید ہوگا کافی زیادہ لوگ اس بات کو نہیں جانتے کہ اگر ان دونوں کا استعمال اکٹھے کیا جائے تو کیا ہوگا۔ ڈاکٹر لاکھ روپے لے کر بھی نہیں بتاتے اگر وہ یہ باتیں بتا دیں تو ان کا کاروبار کیسے چلے گا کیوںکہ کیلا اور گرم پانی کو استعمال کرنے کے ایسے فائدے ہیں کہ جس کسی کو بھی معلوم ہوگا وہ ایک دفعہ ضرور آزمائے گا۔
آپ نے کیلے اور پانی کا استعمال تو اپنی زندگی میں ضرور کیا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو اس کے استعمال کا ایسا طریقہ بتائیں گے جو آپ کے معدے کو بہت فائدہ دے گا اور آپ کا وزن بھی کم کرے گا.کیلا کھانے سے جسم میں توانائی آتی ہے اور پانی زندگی کے لئے ضروری ہے. لیکن اگر ان دونوں چیزوں کا استعمال باقاعدگی سے کیا جائے تو نتیجہ بہت ہی مفید ہوگا اور آپ کا وزن بہت جلد کم ہوجائے گا.اس نسخے کی اچھی بات یہ ہے کہ اس کے استعمال کے بعد آپ اپنی مرضی کا کھانا بھی بلا کسی روک ٹوک کے کھاسکتے ہیں. استعمال کا طریقہ صبح ناشتے میں ایک یا جتنے کیلے چاہیں کھائیں اور ساتھ ایک گلاس گرم پانی کا پی لیں.دوپہر کے کھانے میں اپنی پسند کے کھانے کے ساتھ سلاد کا استعمال کریں.
رات کا کھانا ہر صورت 8بجے تک کھا لیں اور اس میں سبزیوں کا استعمال کریں اس کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں اور دوسرے لوگوں کو بھی کیلے اور گرم پانی کا استعمال بتائیں اور اس سے ہوگہ یہ کہ لوگ موٹاپے کا شکار ہونا کم ہوجائے گے اور ہمارے اس ملک پاکستان میں خوشخالی آجائے گی کیوںکہ جب لوگوں نے سب بیماریوں کے لیے ڈاکٹرون کے پاس چلے جانا ہے تو ڈاکٹر اپنا منجن بیچنے ہی بیٹھے رہتے ہیں اس لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کے ساتھ شیئر کریں ہو سکتا ہے آپ کی شیئر کرنے سے بھی کسی کا فائدہ ہوجائے اور خاص کر شادی شدہ اور نوجوان یہ ضرور ایک دفعہ پڑھیں کیوںکہ شادی کے بعد اکثر لوگوں کا پیٹ لٹک جاتا ہے اور نواجوان بھی آج کے گھروں میں بیٹھے رہتے ہیں جس وجہ سے ان کے پیٹ بھی لٹک جاتے ہیں اور وزن بڑھ جاتا ہے
Leave a Reply