اگر کسی شخص پر جادوہوجائے تو اس کی کیاعلامات ظاہرہوتیں ہیں؟
سمندر پہاڑ دیکھنے، 3. درندے شیر کتا جنگلی جانور سانپ بچھو چھپکلی بلی ، قربانی کے جانور بڑا گوشت دیکھنا بندر بیل اونٹ خنزیر وغیرہ 4.نیند میں رونا چیخنا یا ہنسنا آوازیں دینا جھٹکے لگنا جیسے کسی نے پکڑ کر ہلایا ہے کسی کو اپنا پیچھا کرتے دیکھنا اور خوفزدہ ہو کر بھاگنا 5
.برھنہ مناظر دیکھنا یا کسی کو جنسی زیادتی کرتے محسوس کرنا ڈراونی شکلیں دیکھنا خود کو بلند جگہ سے گرتا دیکھنا نیند کا کچا ہونا رات کو نیند کا نہ آنا نیند میں سختی کے ساتھ ہونٹ چبانا انسانی غلاظت دیکھنا 6. قبریں مردے دیکھنا کھنڈرات میں خود کو دیکھنا ویران جگہوں پر دیکھنا اونچے لمبے یا چھوٹے قد کے سیاہ ہیولے دیکھنا جاگنے کے بعد خواب بھول جانا 7. سوتے میں دیکھنا کہ اسے کوئی چیز کھلائی جا رہی ہے اور جاگنے کے بعد اس کو محسوس کرنا کہ کچھ کھایا ہے 8ـ عیسائیوں کے گرجے صلیب کے نشان اور پادری وغیرہ یا کسی مخصوص دین کے شعار دیکھنا جاگتے ہوئے جادو کی علامات 1.جاگنے کے بعد جسم کا درد کرنا بہت تھکاوٹ محسوس کرنا 2.طبیعت میں چڑچڑا پن اورتنھائی پسند ہو جانا 3.چھوٹی چھوٹی باتوں پر شدید غصہ آنا اور اگر غلطی اپنی بھی ہو تب بھی اقرار نہ کرنا 4.رشتہ داروں گھر والوں اور دوست احباب سے بلاوجہ اچانک بڑے بڑے جھگڑے پیدا ہو جانا بہت زیادہ شکوک پیدا ہونا ازدواجی معاملات منقطع ہو جانا 5.ہر وقت یہ محسوس ہونا کہ کوئی دیکھ رہا ہے کوئی میرے ساتھ ہے انجانا سا خوف
Leave a Reply