موٹاپا غائب کرنے والا شربت
دوستو موٹاپا کم کرنے والا ایک شربت آپ سے شیئر کرنے جا رہا ہوں بہت کمال کی چیز ہے یہ بہت سستی اوربہت فائدہ مند چیزہے یہ آپ اگرموٹاپے سے بہت تنگ آچکے ہیں آپ کے پیٹ کی چربھی آپ کی تھائی کی چربی بلکل ختم نہی ہورہی آپ کی جان نہی چھوڑرہی تویہ نسخہ آپ کے لیے بہت اہم ہے اس نسخہ میں ایک ہی چیز ہے اور ایک ہی چیز سے شربت بنتا ہے وہ آپ نے پینا ہے اس سے آپ کا پیٹ بلکل فلیٹ ہو جانا ہے تو اس نسخہ کو آخر تک ظرور پڑھیں میرے بھائی بہنو اکثر اوقات افراد اپنے موٹاپے کی وجہ سے کوئی کام کوئی کھیل کوئی مشغلہ سرانجام
نہی دے پارہے ہوتے کیونکہ کے ان کا وزن ہی بہت زیادہ ہو جاتا ہے یہ جو چیز آپ کو آج میں بتانے جا رہا ہوں یہ نہ صرف آپ کے پیٹ کی چربی کو ختم کرے گا بلکہ پورے جسم کی چربی کو ختم کرے گا ۔ سب سے پہلے جو چیز اس نسخہ میں ایڈ ہو رہی ہے وہ ہے توہ ملنگا کے بیج ہوتے ہیں وہ آپ نے رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس پانی میں ایک چمچ توہ ملنگا کا ڈال کر اس کو ڈہانپ کر سوجانا ہے جب صبح اوٹھو گے تو آپ دیکھو گے کہ یہ توہ ملنگا کے بیج پھول جائیں گے آپ نے اس میں گڑ ایڈ کر سکتے ہیں شکر اور چینی کو ایڈ نہی کرنا بلکہ گڑ کو بھی رہنے دیں آپ نے ایسے اچھی طرح سے مکس کر کے پی لینا ہے میں کہتا ہوں آپ کا پیٹ بلکل ختم ہو جائے گا آپ کے موٹاپے کا یہ خاص دشمن ہے یہ چربی کو اس طرح سے ختم کرتاہے جیسے حق ہوتا ہے اس کو سارے کو ایک گلاس مکمل کو آپ نے پی لینا ہے اس کا بہت فائدہ ہے نہ صرف اس سے آپ کی چربی ختم ہو گی بلکہ آپ کے چہرے کا رنگ بھی صاف ہو جائے گا ۔ گرین ٹی اکثر لوگ کہتے ہیں گرین ٹی ہم پی تو لیتے ہیں لیکن اس کا فائدہ نہی ہے ہوتا میں بتاتا ہوں کیوں نہی اثر ہوتا اثر اس لیے نہی ہے
ہوتا کیونکہ آپ اس میں شوگر بھی ایڈ کرتے ہیں آپ جب گرین ٹی میں چینی ایڈ کر دیتے ہیں تو یہ آپ کے مزید موٹاپے کا باعث بنتی ہے دوستو میں کہنا چاہتا ہوں کے بغیر شوگر کے گرین ٹی استعمال کریں یہ آپ کے پیٹ لوز کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے اس طرح استعمال کرنے سے اس کے اور بہت سارے بھی فائدے ہیں تو دوستو آج کا نسخہ اچھا لگا ہو تو لائک اور شیئر لازمی کریں پیٹ کی چربی کم کرنے کے آسان طریقے پیٹ کی بڑھی ہوئی چربی سے نجات کے لئے آپ نے کئی طریقے آزمائے ہوں گے لیکن ذیل میں ہم آپ کو کچھ ایسے قدرتی طریقے بتائیں گے جن کے استعمال سے آپ کو بہت افاقہ ہوگا۔ پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئےلہسن لہسن کا استعمال جسم میں شوگر اور انسولین کی مقدار کو کنٹرول کرتا ہے اور جسم میں موجود فالتو چربی توانائی کے لئے میسر ہوتی ہے اور یوں پیٹ کی زائدچربی سے نجات ممکن ہو جاتی ہے۔ پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئے پودینہ ایک برتن میں ایک چمچ شہد، چند کالی مرچیں اور پودینہ ڈال کر پانچ منٹ تک ابالیں اور پھر چھان کر یہ قہوہ پی لیں۔ پودینہ معدے کے جملہ امراض کو درست کرتا ہے جبکہ شہد اور کالی مرچ پیٹ کی زائد چربی کو ختم کرے گی۔ پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئےسیب اس پھل میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ آپ کے معدے کو بھرا ہو ا محسوس کرواتا ہے جبکہ اس میں موجود پوٹاشیم اور دیگر وٹامنز آپ کی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے۔ اگر آپ اپنے پیٹ کی اضافی چربی ختم کرنا چاہتے ہیں تو ناشتے میں ایک سیب ضرور کھائیں۔ پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیئےکیلا سیب کی طرح کیلے میں بھی پوٹاشیم اور وٹامنز پائے جاتے ہیں۔ اس کے استعمال سے آپ فاسٹ فوڈ کی عادت سے بھی چھٹکارہ پا سکتے ہیں اور اضافی چربی سے نجات حاصل کر لیں گے۔ تو دوستو آج کا نسخہ اچھا لگا ہو تو لائک اور شیئر لازمی کریں
Leave a Reply