دیکھنے میں معمولی لیکن ہڈیوں کو فولاد بنادے
دیکھنے میں بہت معمولی لیکن انتہائی اثر رکھنے والی چیز جو کہ آپ کی ہڈیوں کو طاقتور بنائے اور بوڑھے کو بھی جوانی کا مزہ چکھائے
دہی ایک ایسی خوراک ہے جس کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے اور دیکھنے میں ہمیں معمولی چیز لگتی ہے لیکن اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر اپنی ہڈیوں کو مظبوط بنانا ہے اور گرتی عمر میں بھی توانا رہنا ہے تو دہی کا استعما ل زیادہ سے زیادہ کریں . رپورٹ کے مطابق اس میں کولہے کی ہڈی کیلئے زیادہ کثافت ہوتی ہے
اور یہ بزرگ مرد اور خواتین میں آسٹروپروسس کے خطرات کو کم کردیتا ہے.
آسٹروپروسس ایک ایسی بیماری ہے جس میں ہڈیوں کی کثافت کم ہوجاتی ہے اور ہڈیوں کے ٹوٹنے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں. تحقیق میں معلوم ہوا کہ خواتین کا دہی کھاناان میں 31فیصد آسٹو پینیا(ایسی حالت جس میں جسم نئی ہڈی نہیں بناتا)اور 39فیصد آسٹروپروسس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے
.اس کے برعکس مردوں میں دہی کا استعمال آسٹروپروسس کا خطرہ 52فیصد تک ختم کر سکتا ہے
Leave a Reply