ایک کپ سے حیض کھل کر آئے گا حیض کے مسائل ، بند ہوجانا ، حیض کا رک کر آنا اور حیض کے تمام مسائل کا علاج
حیض کا کم آنا ، حیض کا دیر سے آنا یا حیض کا رک جانا یا حیض کا آہست آہستہ آنا۔ حیض اس خون کا نام ہے جو عورت کو تندرستی کی حالت میں ہر مہینہ میں آتا ہے۔ عموماً چود ہ سال کی عمر کے بعدحیض آنا شروع ہوتا ہے اور یہ عمل عموماً تین دن کے بعد آتا ہے۔ اور چار سے چھ دن تک یہ جاری رہتاہے۔ پچاس سے سو فیصدتک لڑکیاں حیض کے دنوں میں بہت زیادہ تکلیف اور بے چینی سے گزرتی ہیں۔ حیض کا ہرمہینے میں آنا صحت مند کی نشانی
ہوتی ہے۔ اس سے خوف زدہ اور پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ حیض کے دوران عورتوں کو بہت سے مسائل سامنا کر نا پڑتا ہے۔ وہ کونسی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے عورتوں کو مینسیز کم آتے ہیں۔ یا نہیں آتے۔ تو اس میں سب سے پہلے جو بات ہے ۔ وہ ہے عورتوں میں خون کی کمی کا ہونا۔ کسی بیماری کی وجہ سے یا عورتوں میں اکثر تلی کے بڑھ جانے کی وجہ سے خون کی کمی ہوجاتی ہے۔ بچہ دانی میں سوزش اورایام کے دنوں میں سرد ی کا لگ جانا۔ یا بارش میں بھیگ جانا۔ یہ اس کی اہم وجوہات میں سے ہیں۔ حیض میں کمی نہ آنے کی علامات جو عورتوں میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ان علامات میں عورتوں کا رنگ پھیکا پڑ جاتا ہے اور ان کو نیند نہیں آتی۔ اور چہرہ بے رونق ہونے لگ جاتا ہے۔ سستی اور تھکاوٹ محسو س ہونے لگتی ہے۔ بہت سی
خواتین اور لڑکیا ں اس مرض سے دو چار رہتی ہیں۔ وہ کسی کو بتاتی بھی نہیں ہے۔ اور شرم آڑے آجاتی ہے ۔ لیکن اس کے لیے آپ کوجو نسخہ بتارہیں ہیں۔ وہ ہر گھر میں آسانی کے ساتھ موجو د ہے۔ اگر کسی کویہ مسئلہ ہے تو یہ نسخہ لازمی استعمال کریں۔ انشاءاللہ ! اللہ کے فضل سے آپ کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔ پیاز ہر گھر میں آسانی کے ساتھ مل جاتا ہے۔ ایک درمیانے سائز کا پیاز لے کر اس کو د و حصوں میں کاٹ کر ایک حصے کو دو کپ پانی میں ڈال کر اچھی طرح بوائل کر لیں۔ جب پانی ایک کپ کے برابر رہ جائے تو اس کو اتار لیں۔ اور اس کو نیم گرم کرکے پی لیں۔ اور اگر پیاز کے ذائقے کی وجہ سے آپ
اس کو نہیں پی سکتیں تو آپ میں حسب ضرورت شہد بھی ڈال سکتی ہیں۔ اس کے استعمال سے آپ کو ایام کھل کر آئیں گے۔ اور اگر کم آتے ہیں تو وہ بھی انشاءاللہ اس سے ٹھیک ہوجائیں گے ۔ ا ور جو درد ہوتا ہے وہ بھی اس نسخے کو استعمال کرنےسے ٹھیک ہوجائے گا۔
Leave a Reply