بیکنگ سوڈا کا ایسا کمال کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں جو کرے آپ کے پیروں کو منٹوں میں صاف
بیکنگ سوڈا کا ایسا کمال کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں جو کرے آپ کے پیروں کو منٹوں میں صاف
ایک چھوٹا ٹب گرم پانی سے بھریں۔
۔۔ اب اس میں دو چمچ بیکنگ سوڈا اور ایک چمچ نمک شامل کریں
۔ اپنے پیروں کو پندرہ سے بیس منٹوں تک ٹب میں رکھیں ۔
۔ یہ اچھی طرح سے آپ کے پیروں کو صاف کردے گا
۔اور آپ کی جلد کو تازگی کا احساس بھی ہوگا
Leave a Reply