جسم سے ساری بیماریاں غائب۔ بہترین حل ۔چارپائی سے جکڑا ہوا دوڑنے لگے گا
مرچ کا استعمال ہر گھر میں ہو تا ہے کوئی انسان لال مرچ کوئی انسان ہری مرچ تو کوئی انسان کالی مرچ کا استعمال کر تا ہے لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ ہمارے ملک میں یہ لال مرچ کچھ ہی سال پہلے آئی تھی صدیوں میں ہمارے ملک میں لال مرچ کا استعمال ہوا ہی نہیں ہمارے ملک میں کالی مرچکا استعمال ہوا ہے یا پھر ہری مرچ کا استعمال ہی ہو تا تھا
لیکن جب سے یہ لال مرچ ہمارے گھر میں آئی ہے تب سے اس نے بہت سی بیماریاں ہر انسان کو لگا نا شروع کر دی ہیں آج میں آپ کو بتانے والا ہوں تو میری ان باتوں کو بہت ہی غور سے سنیے گا تا کہ ان معلو ماتی باتوں سے آپ کو بہت فائدہ دے سکتی ہیں۔ ہمارے لیے یہ بات جا ننا بہت ہی ضروری ہے کہ لال مرچ یا ہری مر چ کو ن سی مر چ استعمال کر نی چاہیے کہنے کا میرا مقصد ہے کہ کون سی مرچ ہمیں استعمال کر نی چاہیے کہ ہماری صحت پر کسی بھی قسم کا کوئی بھی نقصان نہ ہو تو آئیے چلتے ہیں اس معاملے کے بارے میں جاننے کے لیے۔ہر فرد ہمیشہ صحت مند رہے بات کر یں آج کل کے کھانے پینے کی چیزوں کی تو ان میں لال مرچ کا استعمال ضرور ہو تا ہے
اس کے بنا نہ کوئی کھا نا پکتا ہے اور اس کے زیادہ استعمال سے ہمارا پیٹ خراب رہتا ہے پیٹ میں گیس بنتی ہے اور تیزابیت بڑھ جا تی ہے اور تیزاب بڑھنے کی وجہ ہمارا لال مرچ کا استعمال ہے اور آج کل سبھی لوگوں میں پیٹ کی پرابلم ضرور رہتی ہے۔ زیادہ تر لوگ یہی شکایت کر تے ہیں کہ انہیں پیٹ میں گیس کی پرابلم ہے اور گیس بننے کی وجہ سے ہمیں ہارمونل ان بیلنس کی بیماریاں لگ جا تی ہیں موٹا پا اور بھی کئی بیماریاں جو صرف ہا رمونل ان بیلنس کی وجہ سے ہی ہو تی ہیںاور لال مرچ کھانے سے ہی ہمارے جسم میں ہا ر مونل ان بیلنس ہو جا تا ہے اسی لیے میں کہتا ہوں کہ اگر آپ کو تیکھا کھا نا پسند ہے تو پلیز آپ لال مرچ بالکل نہ کھائیں تو اس کی جگہ وہ مرچ کھا ؤ جو صدیوں سے ہمارے ملک میں استعمال ہو رہی ہے
وہ مرچ جسے دوائی سمجھا جا تا ہے۔ نہ کہ مرچ کالی مرچ ایک ایسی مرچ ہے جسے اگر ایک دوائی کے طور پر استعمال کیا جا ئے تو کچھ غلط نہ ہوگا یہ ایک ایسی مرچ ہے جسے کھانے کو سپائیسی بنانے کے لیے استعمال کر ہی سکتے ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ ہی یہ ہماری باڈی کو فائدہ بھی کر تی ہیں۔ کالی مرچ کا اگر صحیح سے استعمال کیا جا ئےتو ایسی کئی بیماریاں ہیں جن کا جڑ سے خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ اسی لیے ہمیں کالی مرچ کا استعمال کر نا چاہیے اور اسے اپنی زندگیوں کا حصہ بنا نا چاہیے
Leave a Reply