”ہفتے میں صرف 3 دن 3چیزیں میں بھگوکر کھالیں“
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب اہلِ جنت، جنت میں چلے جائیں گے تو ایک اعلان کرنے والا اعلان کرے گا: تم ہمیشہ زندہ رہو گے، تمہیں کبھی موت نہیں آئے گی۔ تم ہمیشہ صحت مند رہو گے، کبھی بیمار نہیں ہو گے۔ تم ہمیشہ جوان رہو گے، کبھی بوڑھے نہیں ہو گے، تم ہمیشہ خوش حال رہو گے، اب کبھی تم بدحال نہیں ہو گے“۔نبی ﷺ نے فرمایا کہ جنت کی نعمتوں میں سے ایک یہ
بھی ہو گی کہ اہلِ جنت جب جنت میں چلے جائیں گے تو ان میں ایک پکار لگانے والا پکار کر کہے گا: ”تم ہمیشہ زندہ رہو گے، تمہیں کبھی موت نہیں آئے گی۔ تم ہمیشہ صحت مند رہو گے، کبھی بیمار نہیں ہو گے…“ یعنی وہ دائمی نعمت میں ہوں گے۔ نہ تو انہیں موت کا خوف ہو گا اور نہ ہی مرض اور بڑھاپے کا جو کمزوری کا باعث ہوتا ہے اور نہ ہی جس نعمت میں وہ ہوں اس کے ختم ہو جانے کا اندیشہ ہو گا۔ یہ حدیث اور اس طرح کی دیگر حدیثیں انسان کے لیے عملِ صالح کی رغبت کو واجب کرتی ہیں جس کے ذریعہ وہ اس جگہ(جنت) تک پہنچ سکتا ہے۔ انسان کی صحت کا اثر ان کی عمر اور شخصیت پر بھی پڑھتا ہے۔جتنی اچھی آپ کی صحت اور غذاء ہوگی اتنی ہی آپ کی پر کشش شخصیت بنانے کیساتھ آپ کم عمر بھی نظر آئیں گے۔پلاسٹک سرجری اور مختلف ادویات استعمال کرنے کے بجائے آپ اگر ان دس غذاؤں کے استعمال میں اضافہ کریں گےتو حیرت انگیز صلاحیت پائیں گے۔ بیریز: ہر قسم کی بیری اینٹی آکسیڈ نٹس
کے باعث آپ کیصحت کیساتھ ساتھ مجموعی شخصیت کی کشش کیلئے بہترین ہیں۔ ان کے استعمال سے خلیات کی توڑ پھوڑ کی روک تھام یا وہ عمل سست ہو جاتاہے اور یہ پھل جوڑوں کی سوجن اور درد کو بھی کم کرتے ہیں۔ گاجر: گاجر بینائی کیلئے بہت مفید ہوتی ہے،اس سبزی میں بیٹا کیروٹین بھرپور مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ یہ سبزی جسم میں جاکر وٹامن اے میں تبدیل ہو جاتی ہے جو آنکھوں کی نظر میں بہتری کیلئے بہت مفید ہے ۔اس سبزی کو پکا کر کھانے سے اس کے اجزاء ختم ہو جاتے ہیں اور پھر آپ اس کے غذائی فوائد سے استفادہ نہیں کر سکیں گے۔ ترش پھل: مالٹا یا ترش پھل میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے جوآپ کی نوجوانی برقرار رکھنے کیلئے انتہائی اہم ہیں ۔وٹامن سی کی ترش پھلوں میں وافر مقدار موجود ہوتی ہیں۔ ان میں بائیو فلیونوئیڈز نامی جزو شامل ہوتا ہے جو آپ کو سورج کی شعاعوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔ لہسن : لہسن کئی انفیکشنز کو ختم کرنے میں نہایت مفید ہے اور اس کے مناسب استعمال سے عمر کے
Leave a Reply