شام کو اس پانی کا صرف ایک گلاس واپس لے آؤ جوان چالیس سال کی عمر میں بھی اٹھارہ نظر آئیں گے۔
جھریاں پڑنا یا جھریاں پڑنا ایک قدرتی عمل ہے اور ہم خود کو جوان رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں لیکن آپ نے یہ تو سنا ہوگا کہ جوانی واپس نہیں آتی لیکن کچھ گھریلو ٹوٹکے ہیں جنہیں استعمال کرکے آپ بڑھاپے کے عمل کو کم کرسکتے ہیں۔ آپ یہ کر سکتے ہیں اور خود کو فٹ رکھ سکتے ہیں، اسی لیے اس مضمون میں ایک شربت کا علاج پیش کیا گیا ہے جو آپ کو اپنی جوانی برقرار رکھنے میں مدد دے گا۔
جھریوں کو کم کرے گا اسکن کو ٹائیٹ کرے گا اور رنگ نہایت ہی صاف کرے گا اور وہ لوگ جن کی چھوٹی عمر میں ہی جلد لٹک گئی ہے ان کے لئے بھی یہ نہایت مفید ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ انتہائی سستا ہے ۔اگر آپ کھانسی کے مرض میں مبتلاء ہیں تو اس کے علاج کیلئے ایک چمچ شہد لیجئے اور چوتھائی چمچ (یعنی ایک چمچ کا چوتھا حصہ) دار چینی کا سفوف۔ ان دونوں کو ملا کر مسلسل تین دن کیلئے استعمال کریں۔ انہیں ملانے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے شہد کو گرم کر لیں
اور پھر اس میں دارچینی کا سفوف ملا کر دونوں کو یکجان کر لیں۔ نزلہ و زکام کیلئے آپ صرف شہد کا استعمال بھی کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کولیسٹرول کے مسئلے کا شکار ہیں تو دو چمچ شہد اور تین چمچ دار چینی کا سفوف چائے میں ملا کر استعمال کریں۔ اسے استعمال کرنے سے تقریباً دو گھنٹے کے دوران ہی کولیسٹرول کا لیول تقریباً 10 فیصد کم ہوجاتا ہے۔جوڑوں کے درد سے پریشان افراد ایک گلاس نیم گرم پانی میں دو چمچ شہد اور ایک چمچ دار چینی کا سفوف ملا کر استعمال کریں۔ اس نسخے کو روزانہ صبح اور شام کے وقت استعمال کریں۔
بیکٹیریا اور وائرس سے پھیلنے والی بیماریوں سے بچنے اور مدافعتی نظام کو مضبوط رکھنے کیلئے آپ شہد اور دار چینی کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر کرسکتے ہیں۔ اس سے آپ کا نظام انہضام بھی اچھا رہے گا اور پیٹ درد، معدے کے السر اور دیگر ایسی بیماریوں سے بھی تحفظ ملے گا۔
اگر ایک چمچ شہد اور ایک چمچ دار چینی کا سفوف نیم گرم پانی میں ملا کر مسلسل تین ماہ تک استعمال کیا جائے تو یہ معدے کے کینسر میں مبتلا افراد کیلئے بھی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ شہد اور دار چینی کو روزانہ کی غذا کا حصہ بنالیں تو یہ دل کی بیماریوں سے بھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔بالوں کے تحفظ کیلئے آپ ایک چمچ شہد اور ایک چمچ دار چینی کے سفوف میں ایک چمچ زیتون کا تیل مکس کرلیں اور اسے عام تیل کی طرح سر میں لگائیں۔ تقریباً 15 منٹ بعد اسے دھودیں۔
اس سے آپ کے بالوں کی صحت میں نمایاں بہتری آئے گی۔ شہد اور دار چینی بھی وزن کم کرنے کے لیے بہت مفید ہے۔ اس مقصد کے لیے شہد اور دار چینی کی چھڑیوں کو پانی میں ڈال کر اس پانی کو ابالیں۔ اس مکسچر کا ایک گلاس صبح ناشتے سے آدھا گھنٹہ پہلے پی لیں۔ یہ نسخہ وزن کم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔ آمین
Leave a Reply