عرق گلاب اور اس میں عام سی چیز سے اعصابی کمزوری ختم،نظر اور دماغ تیز اورتھکاوٹ دور،جھریاں غائب اور پٹھے مضبوط
ایک بہترین نسخہ آپ کی خدمت میں پیش ہے ۔یہ ایک بہترین اور نہایت فائدہ مند ٹوٹکا ہے ۔اس سے آپ کی اصابی کمزوری ختم ہو جائے گی ۔نظر اور دماغ تیز ہو جائے گا ۔تھکاوٹ دور ہو جائے گی ۔آپ کے چہرے کی جھریاں آہستہ آہستہ غائب ہونا شروع ہو جائیں گی اور آپ کا چہرہ پہلے جیسا جوان اور خوبصورت ہو جائے گا ۔آپ کے پٹھے مضبوط ہو جائیں گے ۔اس کو کرنے سے آپ کی قوت مدافعت بڑھ گئی ۔
اس کی مدد سے آپ بیماریوں سے محفوظ رہیں گے ۔یہ ریمیڈی بہت ہی آسان ہے ۔اس ٹوٹکے میں آپ نے سب سے پہلے عرقے گلاب لینا ہے۔ ایک کب عرق گلاب میں دو بڑے چمچ زرشک شیریں ڈالنا ہے ۔اس کے بعد آپ نے پوری رات اس کو ایسے ہی چھوڑ دینا ہے ۔صبح اٹھ کر آپ نے اس کو چھان لینا ہے ۔اس کے بعد آپ نے زرشک شیریں کو چبا چبا کر کھانا ہے اور اس کے بعد آپ نے تھوڑا تھوڑا کر کے چھانے ہوئے عرق گلاب کو پینا ہے ۔ایسا آپ نے روزانہ نہار منہ کرنا ہے ۔اور پھر تھوڑی دیر بعد ناشتہ کر لینا ہے ۔یہ اتنا مفید ہے کہ آپ کی کمزوری دور ہوجائے گی اور آپ اپنے آپ کو دوبارہ سے توانا اور چست محسوس کریں گے۔
آپ کی تمام جسمانی پریشانیاں دور ہوجائیں گی ۔یہ آپ کی نظر کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہے اسکے استعمال سے آپ کے پٹھے مضبوط رہیں گے اور اعصابی تکلیف سے محفوظ رہیں گے
Leave a Reply