بواسیر کا ایسا نسخہ جس نے دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیا
بواسیر کے مریض آپ کو در بدر گھومتے نظر آئیں گے اور بہت ہی کم لوگ ایسے ہوں گے جو اس موذی مرض سے نجات حاصل کر سکے ہوں مگر میں آپ کو ایک گوہر نایاب نسخہ دے رہاہوں جس کی تصدیق نبی پاک ؐ کی اس حدیث پاک سے ہوتی ہے. ”
نبی پاک ؐ کے پاس انجیروں کا ایک تھال بطور تحفہ آیا آپ ؐ نے اپنے اصحاب ؓسے فرمایا” اگر میں کہتا کہ جنت سے ایک کھانا آیا ہے تو میں کہتا یہ انجیر ہے یہ بواسیر کو دور کرتی ہے اور درد نقرس کے لیے مفید ہے”. نقرس چھوٹے جوڑوں کے درد جسے عام زبان میں گھنٹیا کہتے ہیں کی بھی اکسیر دوا ہے اور خاص طور پر یورک ایسڈ کو بھی کم کرتی ہے.نقرس کے لیے ایک سے تین انجیر ہر کھانے سے پہلے یا بعد میں کھا لیں چھوٹے جوڑوں کے درد کے علاوہ یورک ایسڈ کو بھی ختم کرتی ہے
کافی عرصہ پہلے میرے پاس ایک فوجی بھائی آئے جو کہ عرصہ تین چار سال سے بواسیر کے مرض میں مبتلا تھے ۔ان کے بقول فوجی ڈاکٹروں کے علاوہ بہت سے حکیموں سے بھی علاج کرواچکے ہیں .مگر مرض کم ہونے کے بعد دوبارہ لاحق ہو جاتا ہے. میں نے فوجی بھائی سے کہا کہ آپ شہد خالص کی ایک بوتل کا انتظام کریں تو اس نے کہا یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں. شہد تو میں آپ کو اپنے گائوںسے لا کر دے سکتا ہوں… چند دنوں کے بعد فوجی بھائی نے شہد کی ایک بوتل مجھے دی… میں نے
کہا کہ دو تین دن کے بعد دوالے جائیں .اس کا نسخہ درج ذیل ہے. شہد (خالص) : 1/2 کلوانجیر زردتازہ : 1/2 کلو انجیر کو کھرل میں ڈال کر ہلکا ہلکا کوٹ لیںاور یک جان کر لیں زیادہ زور سے نہ کوٹیں . اور اس دوران تھوڑا شہد اس میں شامل کرتے جائیںجب1/2 کلو شہد اس میں شامل ہو جائے گا تو ایک معجون سی تیار ہو جائے گی. مقدار خوراک ایک بڑا چمچ صبح دوپہر شام کو پانی سے ، اور گرم مزاج لوگ دودھ سے کھا لیں ۔ اس کو بہت اچھی طرح چبا کر کھائیں تو فائدہ کرتی ہے.فوجی بھائی
جب معجون کی ایک بوتل کھا چکے تو کہنے لگے میں نے اپنے فوجی ہسپتال کے بڑے ڈاکٹر سے چیک اپ کروایا تو ڈاکٹر صاحب کے بقول اب تو مسے (موکے) ختم ہو چکے ہیںبواسیر نظریہ مفرد الاعضاء کے مطابق غدی تحریک کا مرض ہے. طب یونانی کے مطابق صفراوی مرض ہے.ہومیو پیتھک کے مطابق سوزاکی مرض ہے. بواسیر کی پہچان؟ مجھے ایسے لگتا ہے۔کہ یہ عضلاتی غدی تحریک میں بھی ہوسکتی ہے. واللہ اعلم دونوں آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے. ان کے اردگرد کی جگہ اندر
دھنسی ہوئی. شدید قبض. دائیں ہاتھ کی نبض بائیں ہاتھ سے تیز. نبض دوسری انگلی پر چلتی ہےپرہیز نصف علاج ہے. جو پرہیز نہیں کرتا وہ کبھی بھی شفاء یاب نہیں ہوتا. بواسیر کے مریض کو ہر قسم کی گرم خشگ اور خشک گرم چیزوں سے پرہیز کرنا ضروری ہے. ان میں سے چند مشہور چیزیں یہ ہیں. ہر قسم کی چائے، کافی اور گرم قہوہ جات. انڈا بالکل نہیں کھانا
Leave a Reply