بلڈ پریشر بہت ہائی رہتا ہے

ایک سوال ہے کہ بلڈ پریشر زیادہ رہتا ہے؟

کسی بھی بیماری کا علاج کرنےسےپہلے اس کا سبب جانو۔ اس کا سبب جانو۔ اس کا سبب کیا ہے؟ جب آپ اس کے سبب کو دور کرلو گے۔ بلڈ پریشر کا سب سے بڑا سبب آپ کے خ ون کا گاڑھا ہونا ہے۔ ان چیزوں کو چھوڑو۔ جو خ ون کو گاڑھا کرتی ہیں۔ او ر ان چیزوں کو استعمال کرو۔ جو خ ون کو پتلا کرتی ہیں۔ اور خ ون کو پتلا کرنے کی سب سے بہترین چیز آپ کی ادرک ہے ۔ آپ کا لہسن ہے۔ آپ کا انار ہے۔ ادر ک ، لہسن، پودینہ ، انار دانہ اس کی چٹنی لو ۔ یہ دردوں کے لیے بھی بہترین ہے۔ یہ بلڈ پریشر کے لیے بھی بہترین ہے۔ یہ سو بیماریوں کا علاج ہے اس کے ساتھ کلونجی اور میتھی دانے کا پانی لو۔ یہ بہترین علا ج ہے۔ اس کے علاوہ اگر کسی کو جوڑوں میں درد ہے۔ ایک اور نسخہ بہت بہترین ہے۔ ہزاروں لوگوں نے آزمایا۔ اور جن جن کو بتایا ۔ انہوں نے کہا ڈاکٹرصاحب جب سے یہ شروع کیا ہے۔ ہمیں زندگی میں کبھی جوڑوں کا درد نہیں ہوا۔ یہ ساری چیزیں استعمال کرو۔ اس کے ساتھ ایلوویر اجیل تین چمچ لو۔ ایلوویرا جیل تین چمچ لو۔ اسکے اندر ایک چمچ ہلدی ڈال دو۔ ایک چمچ دار چینی کا پاؤڈر ڈال دو۔ اور ایک چمچ سرسوں کا تیل ڈالو۔ اس کو اچھی طرح سے مکس کرلو۔ اچھی طرح سے مکس کر لو۔ اچھی طرح سے مکس کرکے اس کے اوپر یعنی کہ گھٹنے کے اوپر لیپ کرلو۔ یہ جو کے پتے ہیں۔ جو کےپتے ہیں ۔ اس کو اچھی طرح دھو کر اس کا پہلا دودھ نکال کر اس کو اچھی طرح سے دھو لو۔ اچھی طرح صاف کرے اور سرسوں کاتیل سے اچھی طرح سے لیپ کر لو۔ اور لیپ کرنے کے بعد اس کوفرائی پین میں اس کو اچھی طرح سے گرم کرلو۔ لیپ پورا اوپر کیا۔ اور اس کے بعد آگ کے پتے رکھے۔ گرم پٹی کے ساتھ اس کو باندھ دو۔ صبح نیم اور بیری اوراس میں نمک ڈال کر ان پتوں کو گرم کر کے اس پانی سے اس کو اچھی طرح سے دھو لو۔ اور اسکے بعد پھر دوبارہ سے اس کے اوپر زیتون کا تیل لگا لو۔ یہ جوڑوں کے درد کی بہترین دوائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *