تین چیزوں کا نسخہ سو سال تک جوڑوں اور موٹاپےکے ساتھ مردانہ کمزوری کامکمل علاج
عام ملنے والے یہ تین قدرتی اجزاء ہماری صحت مند زندگی کیلئے مفید ہیں ۔ان کو اگر خاص طریقے سے ملا کر مناسب وقت پر استعمال کیا جائے تو ہڈیوں کی کمزوری جوڑوں میں درد پٹھ۔وں ک۔ھنچاؤ اور اک۔ڑن جیسے امراض فوراً ٹھیک ہوجائیں گے ۔اس کے علاوہ جسم میں کولیسٹرول بڑھا ہوا ہے شریانوں کےبند ہونے کا مسئلہ ہو بلڈ پریشر ہائی ہو جسم میں کوئی بھی پوشیدہ ک۔مزوری ہو تو ان تمام بیماریوں کیلئےاث۔ردار علاج ہے۔
۔جبکہ ایسے افراد جن کا وزن بہت زیادہ بڑھ چکا ہے۔ وہ اپنی چربی کو تیزی سے ختم کرنا چاہتے ہیں تو ان کیلئے یہ علاج بہت زیادہ افادیت رکھتا ہے ۔ یہ ریمڈی بہت آسان ہے گھر میں آپ اس کو آسانی سے بنا کر استعمال کرسکتے ہیں اس کی خاص بات یہ ہے کہ شوگر کے مریض اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ ریمڈی شوگر لیول کو کنٹرول کرتی ہے ۔اس ریمڈی کو بنانے کا آسان طریقہ اور علاج آپ کو بتاتے ہیں ۔ اس کو بنانے کیلئے پہہلی چیز پھول مکھانے ہیںجوکہ طاقت کا مکمل خزانہ ہیں ان کو کھانے سے جسم میں کسی قسم کی کمزوری نہیں رہتی ۔پھول مکھانی کیلشیم پروٹین زنک کاپر میگنیشیم اور اینٹی آکسیڈنٹ جیسے قیمتی منرلز سے بھرپور ہوتے ہیں۔ یہ آپ نے آدھا کپ لینے ہیں ۔دوسری چیز عام دکھنے والی یہ گوند اپنے اندر طاقتور فوائد رکھتی ہے ۔
کو استعمال کرنے سے ہڈیوں جوڑوں اور کمر کا درد ٹھیک ہوجاتا ہے۔ جسم میں تھکاوٹ سستی نہیں رہتی ۔جسم کی اندرونی کمزوری اور لیکوریا کا بہترین علاج ہے ۔ ہارٹ اٹیک او ر بڑھتے کولیسٹرول کیلئے بےحد مفید ہے ۔ یہ آپ نے کپ کا چوتھا حصہ لینا ہے ۔ تیسری چیز آپ نے السی کے بیج لینے ہیں ۔السی کے بیج قبض کو ٹھیک کرنے موٹاپے اور ہڈیوں کے امراض کا بہترین علاج ہیں۔ 100گرام السی کے بیج کو توے پر ہلکا روسٹ کرلیں جب نمی خشک ہوجائے تو ان کو پیس کر سفوف بنالیں اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں اس کے بعد ایک چمچ دیسی گھی میں کیکر کی گوند اور پھول مکھانے فرائی کرلیں جب دونوں اجزاء علیحدہ علیحدہ فرائی ہوجائیں تو ان کو ملا لیں
اور اس میں ایک چائے کا چمچ السی کے بیج کاپاؤڈر شامل کریں۔ اس میں حسب ذائقہ کالا نمک چاٹ مصالحہ یا پھر ایک سے دو چٹکی کالی مرچ کا پاؤڈر ملا کر عصر کے وقت یا پھر صبح ناشتہ میں استعمال کریں اس کو چالیس دن سے پچاس دن استعمال کرنے سے نہ تو آپ پر بڑھاپا آئیگا اور نہ ہی بیماری لاحق ہوگی اس کا کوئی نقصان نہیں صرف حمل کے دوران اس کو استعمال نہ کریں۔ آپ نے اس نسخہ کو ضرور استعمال کرنا ہے انشاء اللہ آپ کو بہترین نتائج دیکھنے کو ملیں گے ۔آپ اپنے جسم میں بھرپور صحت محسوس کریں
Leave a Reply