بیماریوں کا ایک ایسا نسخہ جس سے 29 بیماریوں کا علاج ہوتا ہے
کچھ عرصہ پہلے میری ایک صاحب سے ملاقات ھوئی – بات گھٹنوں اور جوڑوں کے دردوں کی چلی -بے ساختہ کہنے لگے – میں ستر سے اوپر چل رھا ھوں – اور مجھے یہ مسائل مسلسل گھیرے جا رہیں ھے لیکن میں نے اپنا علاج خود کیا اور پھر کہنے لگے کہ کچھ ہی ہفتے میں نے کیا مجھے واقعی بہت فائدہ ھوا اب جب بھی مجھے کوئی تکلیف ھوتی ھے – میں یہی ٹوٹکے آزما لیتا ھوں – اور مجھے بہت فائدہ ھوتا ھے – میں چونک پڑا کیونکہ ان کی ساری زندگی میڈیکل علاج معالجہ ریسرچ تحقیق میں گذری – ان کے منہ سے نکلے ھوئے بول پھر وہ ستر کی عمر سے آگے نکل رہیں تھے – اور بظاہر ان کی زندگی کو فٹنس کے قریب پایا – صحت اور تندرستی واقعی ایسی تھی جو قابل رشک …… مجھے بعد میں احساس ھوا * ان کی فٹنس کا راز اسی ٹوٹکے میں ھے
تو میں فورا بولا کہ آپ وہ راز مجھے بتا سکتے ہیں – جس سے آپ کے جوڑ – کمر – پٹھے – اعصاب – اور جسم مطمن اور صحت مند ھوئے – قہقہہ لگا کر کہنے لگے آپ کو نہیں بتاوں گا تو کس کو بتاوں گا – لیکن ایک خطرہ ھے – آپ کانوں کے کچے ھے – آپ نے یہ چیز لکھ دینی ھے – میں ان کی خوش دلی پر مسرور ھوا – بے ساختہ بولا – یقینآ لکھنے کا پروگرام تو ھو گا – ظاھر ھے اس سے لاکھوں لوگ فائدہ پائیں گے – کہنے لگے چلو ایسا ھے میں خود ہی لکھ دیتا ھوں – کنویا مالٹا جو بلکل کٹھا ھو اسے کنو کہیں یا مالٹا کہیں یا فلٹر یا فروٹر کہیں – جتنا ذیادہ کٹھا ھو گا اتنا اس کا فائدہ اور تاثیر بہتر ھو گی – دو عدد لیں کر اس کا جوس نکال لیں اور جوس بھی ایسا نکالیں جس میں ریشے پھوک بیج سب کچھ ھو – اور ایک بڑا چمچ شہد اور ایک چھوٹا چمچ کاڈ لیور آئل ھو مطلب مچھلی کا تیل ڈال کر خوب مکس کریں – اتنا مکس کریں کہ جاگ بن جائے – پھر اس کو چھوٹے چھوٹے گھونٹ پینا شروع کر دیں – بڑے بڑے گھونٹ نہ پیئیں – اس سارے مرکب کو ختم کرنے میں کچھ وقت لگیں – بس صبح نہار منہ آپ پی لیں – سردی ھو یا گرمی – بارش ھو یا طوفان ہر موسم کے لئے – بوڑھا ھو یا جوان مرد ھو یا عورت سب کے لئے انوکھا بہترین ٹانک – لا جواب تحفہ ھے
قارئین =- انھوں نے تو اس کو جوڑوں کے درد اور کمر کے درد کے لئے بنایا تھا – میں نے خود بنایا اور آزمایا اور بےشمار لوگوں کو دیا جس نے بھی کچھ عرصہ توجہ اور اعتماد سے استعمال کیا اس نے بہت فائدے پائے لیکن اس کے اس کے اور فائدے اتنے ذیادہ ھے -جو کہ ریسرچ اور تحقیق نے بھی ثابت کئے اور تجربات اور لوگوں کے مشاہدات نے بھی اس کو ثابت کیا – وہ اتنے ذیادہ اتنے ذیادہ کہ خود میری عقل حیران ھے – یہ کیسے ھو گیا –
(1) آخری عمر میں بھولنے Parkin sosn,s Disease کی بیماری Psoriasis جو اس وقت عالمی سطع پر پھیل چکی ھے اور مزید پھیل رہی ھے
(2) جلد کی ایسی پتیلی نا مراد اور پرانی سے پرانی بیماریاں حتی کہ جلد ساری پھٹ گئی ھو – اس میں رعیشہ پڑ گیا ھو ‘ گندگی عفونت اور بدبو پھیل گئی ھو ان سب کیلیے لا جواب طاقت اور تاثیر ھے – بعض لوگوں کے ناخن بلکل مردہ ھو جاتے ھے -اور اپنی شکل میں سیاہ ھو جاتے ھے – ان کے لئے بھی ایک بہترین خوشخبری ھے – اگر کچھ عرصہ اس نسخے کو استعمال کریں – کچھ دن کچھ ہفتے کچھ مہینے تو نہایت اس کے بہترین رزلٹ ملیں گے
(3) چھوٹی آنت کی سوزش – اس کا پھول جانا اور چھوٹی انتوں کی پرانی سے پرانی بیماری اس کے لئے لا جواب مرہم بھی ھے اور شفا یابی کا نسخہ بھی
(4) چھوٹی آنت کا السر – چھوٹی آنت کا السر جتنا بھی پرانا ھو اگر یہ دوائی کچھ عرصہ استعمال کی جائے تو اس سے بہت فائدہ حاصل ھوتا ھے
(5) شیزوفرینیا – ٹینشن – اگزائٹی – ڈیپریشن کے لئے اس کا بدل دنیا اب تک پیش نہیں کر سکی
(6) خون کی کمی -حمل سے پہلے – حمل کے بعد – بچوں میں – بڑوں میں – بوڑھوں میں – نوجوانوں میں – حادثات کے بعد یا بیماری میں یا کسی چوٹ یا کسی تکلیف کے بعد خون کی کمی کا آزالہ ھو جاتا ھے
(7) الرجی – جلد کا متاثر ھونا اور خاص طور پر وہ موسمی الرجی جو خوشبودار درختوں کی پولن – یا کسی دواء یا کسی غذا سے ھوتی ھو حتی کہ گندم کی الرجی کے لئے انوکھا علاج ھے (8) دمہ – یہ مرکب دمہ کے پرانے مریضوں کو استعمال کرایا گیا بعض کو پہلے پہل کچھ تکلیف محسوس ھوئی لیکن بعد میں انہیں اس کا بہت اچھا رزلٹ ملا (9) الزائمر – رعیشہ جس میں ھاتھ پاوں کانپتے ہیں – گردن کانپتی ھے – جسم خاص طور پر ھاتھ پاوں پر اپنا کنٹرول نہیں -انسان کھا پی نہیں سکتا اس بیماری میں اس کے بہت اچھے نتائج ہیں (10) کیسڑول کی ذیادتی – چربیلے مادوں کا ذیادہ ھونا اور خون میں ایسے گندے مواد جس کے لئے تحویل عرصہ دوائی کھانی پڑتی ھے – جس میں یورک ایسڈ -یوریا کریٹنن – ان سب کیلیے لا جواب ھے
(11) پرانے سے پرانا ڈیپریشن کسی بھی دوائی سے جو نہ جاتا ھو اس کے استعمال سے ختم ھو جاتا ھے (12) شوگر کے مریض اگر یہ دوائی استعمال کرنا چاہتے ھے تو وہ شہد شامل نہ کریں – چاہیں تو شہد استعمال کر بھی سکتے ھے – حتی کہ شوگر کے ایسے مریض جن کو زخم ھو گئے تھے ان کے لئے بھی بہت فائدہ مند ثابت ھوا ھے (13) آنکھ کا سوجھ جانا – نظر کا ختم ھو جانا – پھپھولا بن جانا – آنکھ کے پانی کی کمی – دن یا رات کو نظر نہ آنا – اور روز بروز نظر کا کم ھونا – عینک کے شیشے کا بڑھتے جانا – آزمانے کے بعد بہت فائدہ مند ثابت ھوا ھے
(14) جوڑوں کا درد – خاص طور پر ماہواری ختم ھونے والی خواتین میں -بوڑھوں میں اور بڑھی عمر والوں میں اعتماد سے استعمال کریں
(15) جوڑوں اور پٹھوں کا کھچاو – گردن کے پٹھے – سر کے پٹھے اعصاب کے لئے اس کے بہت بہترین رزلٹ ھے (16) وزن میں مسلسل کمی ھو رہی ھو – کوئی وجہ نظر نہ آتی ھو – اعتماد سے کچھ عرصہ استعمال کریں تو ان شاءاللہ تعالی اس سے وزن کی کمی میں فائدہ ھو گا (17) سینے کا جلنا – کھانے کے بعد تزابیت – پرانی گیس – تبخیر – پیٹ کا بڑھنا ایسے ٹھیک ھوتا ھے کبھی تکلیف تھی ہی نہیں (18) بڑی آنت کا کینسر – جس میں علاج یہی ھوتا ھے – کہ آنت کا یہ حصہ کاٹ دیا جائے اس کیلئے بہت بہترین فارمولہ ثابت ھوا ھے (19) بڑی عمر میں اکثر پروسٹیٹ گلینڈ بڑھ جاتے ہیں – پیشاب رک رک کر آتا ھے – بہت تکلیف ھوتی ھے جو یہ فارمولہ استعمال کرے اس کو یہ تکلیف نہیں ھوتی اگر ھو تو کچھ عرصہ میں ختم ھو جاتی ھے
(20)ماہواری کے دوران درد – تکلیف – بےچینی – گھبراہٹ یہ دوا اس کا بہترین حل ھے (21) چھاتی کا کینسر – جس میں فوری طور پر یہی کہا جاتا ھے کہ اس حصہ کو کاٹ دیا جائے – ہرگز نہیں – اعتماد سے کچھ عرصہ یہی استعمال کریں (22) وہ لوگ جن کو ذیادہ کھانے کا عارضہ لاحق ھوتا ھے مسلسل کھاتے ہی رہتے ھے – ان کا پیٹ بھڑتا ہی نہیں انہیں یہ چیز بہت فائدہ دیتی ھے (23) وساوس – نفسیاتی بیماریاں – ذہنی ٹینشن – الجھنیں جن کا علاج کر کر کے تھک گئے ھوں ایسے مسائل کا علاج صرف اسی دوا سے کریں
(24) بچوں کی مورثی بیماریاں – اور ایسی مورثی بیماریاں جو خاندانی طور پر چل رہی ھوں – جب یہ دوائی استعمال کریں اس سے بہت فرق اور فائدہ ھوتا ھے (25) پیٹ کا السر – جس کو بھی دیا السر کا مریض وہ پیٹ کا ھو یا آنتوں کا بہت فائدہ ھوا
(26) پرانا درد سر – پرانا درد سر ایسی چیز ھے جو بہت طاقتور گولیاں کھانے پر مجبور کر دیتا ھے پرانے درد سر میں مبتلا مریض اعتماد سے یہی دوائی استعمال کریں (27) جو حاملہ خواتین بچے کی پیدائش سے پہلے یہ دوائی استعمال کریں گی ان کے درد میں بلکل کمی ھو جاتی ھے حتی کہ پتہ بھی نہیں چلتا اور درد ختم ھو جاتا ھے (28) تیز ہارٹ بیٹ یعنی دل کی دھڑکن خود بخود تیز ھو یا تھوڑی سی بات سنتے ہی دل کی دھڑکن بہت ذیادہ تیز ھو جائے تو اس کیلئے بہت اعلی درجہ کی دوا ھے (29) خواتین کی پرانی سے پرانی لیکوریا رحم کا انفیکشن اور اندرونی ورم اس دوا سے بہت حد تک ختم ھو جاتے ہیں
Leave a Reply