سانس کا رکنا، پھولنا اور سانس کی تنگی سب ختم صرف یہ قہوہ بنا کر دن میں ایک بار پئیں اور سانس کی تکلیف سے مکمل نجات پائیں
سانس کی جتنی بھی تکالیف ہیں ان کو چاہیے کہ لمبا سجد ہ کریں۔ ہر تین گھنٹے کے بعد دس منٹ کاسجدہ کرو۔ ادر ک ، لہسن ، دراچینی کا قہوہ اس صبح ، دوپہر اور شام تین وقت پیا کرو۔ نیند نہیں آتی تو اس کے لیے تین کام کرو۔ ایک تو لمبا سجدہ کرو۔ دوسرا روزانہ اپنی ناف میں تیل ڈالو۔ ایک کیلا لو۔ ایک کیلاثابت لو اور اس کو صاف کرکے اس کو چھلکے سمیت اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑ ے کرو۔
ایک گلاس پانی میں ایک کیلااور تین انچ کی تین ڈنڈیاں دارچینی کی ڈالو۔ اس کو اتنا پکاؤ کہ ایک گلاس پانی آدھا گلاس پانی رہ جائے۔ اس کو چھان کر اس کے قہوہ کو رات کو سونے سے پہلے پیو۔ تو آپ بہترین نیند آئے گی۔ دمہ ایک ایسی کیفیت کا نام ہے جوآپ کے پھیپھڑوں پراثرا نداز ہوتی ہے ۔ دمہ کی سب سے عام علامت سانس سے سیٹی کی آوازوں کا نکلنا ، کھانسی ہونا اور سانس لینے میں دشواری پیش آنا ہے۔ یہ علامتیں صحت کے کسی اور مسئلے کے باعث بھی ہوسکتی ہے۔ اس لیے پہلی مرتبہ آپ کےڈاکٹر کے لیے اس مرض کی تشخیص تھوڑی مشکل ہو گی ، بالخصو ص شیر خوار اور بہت چھوٹے بچوں میں۔ ٹریگر زایسی چیزیں ہیں جن سے بچے کے دمہ مزید بگڑ سکتا ہے ۔دمہ کی ادویات آپ کے بچے کے پھیپھڑوں کو صحت مند بھی بنا سکتی ہے اور بچے کا دمہ مزید بگڑنے سے روکتی ہے ۔ یہ ادویات دمہ کا علاج نہیں کرتیں۔ بلکہ یہ بچے کے پھیپھڑوں کو صحت مند رکھ سکتی ہیں۔ دمہ میں لی جانے والی زیادہ تر ادویات بچہ سانس کے ذریعے اندر لے جاتا ہے ۔ ایسی ادویات جو سانس کے ذریعے اندرے لے جاتی ہیں ان کو ادویات کہا جاتا ہے دمہ کےلیے استعمال ہونے والی سانس کے ذریعے اندر لی جائی جانے والی کچھ سب سے اچھی ادویات وک کو کورٹیکا سٹیر وئڈز کہا جاتا ہے۔ سانس کے ذریعے اندر لی جانے والی ادویات بچے کے لیے بے حد محفو ظ بنائی جاتی ہیں۔
بچہ ان کو سالہا سال تک استعمال کرکے نارمل افراد کی قدوقامت تک پہنچ سکتا ہے۔ ایک ریلیو ر سانس کی نالیوں کے عضلا ت کو سکون فراہم کرتی ہے جیسے ہی عضلات کو سکون ملتا ہے تو سانس کی نالیاں کھل جاتی ہیں۔ جب سانس کی نالیاں کھاتی ہیں تو بچہ باآسانی سانس لینے کے قابل ہوتا ہے بچے کو ریلیور اسی وقت استعما ل کرنی چاہیے جب اس پر دمہ حملہ آور ہو۔ جب آپ کا ڈاکٹر خود یہ کہہ دے کہ آپ کا بچہ اب بہتر ہے تو اسے روزانہ ان ریلیورز کے استعمال کو روک دینا چاہیے۔ آپ کا ڈاکٹر آپ کے بچے کو یہ ورزش سے قبل ریلیور استعمال کرنے کی ہدایت کرسکتا ہے۔
Leave a Reply