پانی کے ساتھ ایک بار یہ معمولی چیز کھا لو گھٹنوں کا درد چھومنتر ہوجائے
Sharing is caring!روزمرہ کے معمولات میں انسان سینکڑوں بیماریوں میں مبتلا ہوجاتا ہے جن میں گھٹنوں اور جوڑوں کا درد ایک ایسا درد ہے جو اگر اپنی حدوں کو چھو لے یعنی شدت اختیار کر لے تو انسان چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہوجاتا ہے اور اٹھنے بیٹھنے میں بھی اسے دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے جوڑوں کے درد کی دو اقسام ہوتی ہیں ایک تو ہوتا ہےبڑے جوڑوں کا درد اور دوسرا ہو تا ہے چھوٹے جوڑوں کا درد ۔
جو ریمیڈی آپ کو بتائی جارہی ہے وہ آپ کے دونوں قسم کے جوڑوں کے درد میں بہت فائدہ دے گی اس کے استعمال سے آپ کے جوڑوں کے پرانے سے پرانے درد میں بھی مستقل طور پر آرام آئے گا اور جسم کا ہر جوڑ مضبوط بھی ہو گا اور اگر اٹھنے بیٹھنے یا پھر چلنے پھرنے میں آپ کے جوڑوں سے آواز آتی ہے تو وہ بھی ختم ہوجائے گی بہت ہی آسان اور سادہ سی ریمیڈی ہے ۔سب سے پہلے آپ نے پانی لینا ہے ایک گلاس کے قریب پانی لینا ہے ابلاہوا یا فلٹر پانی ہو تو سب سے اچھا ہے اور ایسا ممکن نہیں ہے تو جو بھی گھر میں پینے کے لئے پانی استعمال کرتے ہیں وہی لے لیجئے ہاں بس پانی ٹھنڈا نہ ہو اب آپ نے لینی ہے سرنجہ شیریں ہر قسم کے جوڑوں کے درد میں یہ بہت فائدہ دیتی ہے یہ آپ کو کسی بھی پنسار کی دکان سے باآسانی مل جائے گی اسے آپ نے گھر پر ہی مکسی وغیرہ میں پیس کر پاؤڈر بنا لینا ہے بس آدھا چائے والا چمچ آپ اس کا پانی میں مکس کر لیجئے اب آپ اس میں پسی ہوئی چینی حسب ذائقہ ڈال لیجئے چینی کا استعمال اس لئے ہو گا تا کہ آپ اس کے نقصانات سے بچ سکیں ۔ اب اسے اچھے سے مکس کر لیجئے ۔یہ آپ کے جوڑوں کے درد کو ختم کرنے والی ریمیڈی تیار ہے دوپہر کا کھانا کھانے کے آدھے گھنٹے بعد آپ نے اسے پینا ہے کچھ دن کے استعمال سے ہی آپ کے جوڑوں اور گھٹنوں کا درد ختم ہوجائے گا اور جو گھٹنوں سے اٹھتے بیٹھتے آواز آتی ہے وہ بھی ختم ہوجائے گی تو آپ اسے ضرور استعمال کیجئے
۔باہر کھانا کھانے کا رواج عام ہو چکا ہے۔ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا شوقین نظر آتا ہے۔جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ قائم ہو چکی ہیں۔جن میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔ہر ویک اینڈ پر باہر جاکر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی ہے۔باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے لیکن یہ کس طرح تیار ہوتے ہیں اکثر لوگ اس سے نا واقف ہیں۔جب ہم اپنا کھانا خود تیار کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اس میں استعمال ہونے والی ہر چیز صاف ستھری اورخالص ہو۔اس کی تیاری میں کوئی مضر صحت چیز شامل نہ ہو۔جب ہم یہی چیز باہر کھاتے ہیں تو وہ اچھی تو بہت لگتی ہے لیکن اس کے صاف ستھراہونے کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔فوڈ اسٹریٹ اور ریستورانوں میں تیار شدہ یہ کھانے صحت کے لئے بہت نقصان دہ ہیں۔جو انسانی جسم کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین
Leave a Reply