ایک گھر میں چ وری ہوگئی اور چ و ر بھی اسی محلے کے تھے اب ۔۔۔؟؟
مردوں کو کبھی بھی برے الفاظ سے یا د مت کریں۔ ہمیشہ شر سے دور رہو اور شرتم سے دور رہے گا۔ اس لیے کہ شر سے ہی شر پیدا ہوتا ہے۔ لوگوں کے نیکی کا حکم دیتے وقت کبھی خود کو مت بھلاؤ۔ اگر تم نے ایسا کیا تو تمہاری مثال ایسی ہوگی جیسے چراغ لوگوں کو تو روشنی فراہم کرتا ہے لیکن خو د جلتا رہتا ہے۔ چھوٹے کاموں کو حقیر مت سمجھو کیونکہ چھوٹے کا م ہی بڑے نیک کام کرنے کا سبب بنتے ہیں۔ تو رحم کرے گا تو تجھ پر رحم کیا جائےگا۔
تو بھلائی کرے گا تو تو بھلائی پائے گا۔ جو نصیحت دوسروں کو کیجائے پہلے خود اس پر عمل کرو۔ نیکی اس سے کرو جو نیکی کا اہل ہو اس شخص نے نیکی نہ کرو جو اس کا اہل نہیں ۔ وگرنہ دنیا میں نقصان اٹھائے گا اور آخر ت میں ثواب سے محرورم رہے گا۔ اس نیکی کو بھول جاؤ جو تم کسی کے ساتھ کرتے ہو۔ مدتوں گن اہ کی زندگی گزارنے سے زندہ نہ رہنا بہتر ہے۔ تین لوگ ایسے ہیں جو کبھی گن اہ نہیں کرتے لیکن پھر بھی ناپسند ید ہ ہوتے ہیں۔ لالچی، متکبراو ربہت زیادہ کھانے والے ۔
عقل مند کو اللہ کی تائیدحاصل ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے ڈر اور ریا کاری سے خدا کے ڈر کا مظاہر ہ نہ کر، اس وجہ سے تیری عزت کریں اور تیرا دل حقیقتاً گن اہ گا ر ہوں۔ زبان کے شر سے محفوظ رہنا چاہتے ہو تو خاموش رہا کرو۔ بے وقوفوں سے دوستی مت کرو کیونکہ یہ مشکل وقت میں تیری مشکلات میں اضافہ کریں گے ۔ عقلمندوں کی صحبت اختیا ر کرو، یہ مشکل وقت میں تیری مدد کریں گے ۔
موت کو ہر وقت پیش نظر رکھو اور مصائب دنیا کو سہل خیال کرو۔ جاہل لوگوں سے کم ملو ورنہ وہ تجھے بھی جاہل بنا دیں گے۔ دوست سے راز کی بات مت کہو ہوسکتا ہے کل وہ تمہارا دشم ن بن جائے۔زیا دہ سنو اور کم بولو۔ نفس کی درستگی میں مصروف رہو اس سے صفات بد کے بجائے صفات نیک پیدا ہوں گی۔ سچ بات کو مت چھپاؤ اورجھوٹ مت بولو
Leave a Reply