یہ پانچ چیزیں طاقت کا کزانہ ہیں، بڑھاپے میں بھی جوانی
ہمیشہ جوان اور صحت مند رہنا ہر شخص کی دلی خواہش ہوتی ہے اس تحریر میں ایسی چیزوں کے متعلق بتایا جارہا ہے کہ جن کےاستعمال سے آپ کو پوری زندگی میں کبھی بڑھاپے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ان اشیاء کے استعمال سے آپ کا جسم تمام بیماریوں سے محفوظ رہے گا اور آپ کے جسم میں امیون سسٹم مضبوط ہوجائے گا آپ کو جوڑوں میں کبھی درد نہیں ہوگا نہ آپ کے جسم میں خ و ن کی کمی ہوگی نہ کبھی آپ کا کولیسٹرول بڑھے گا نہ آپ کو بلڈ پریشر کی بیماری ہوگی نہ آپ کے جسم میں ہارٹ بلاکیج ہوگا اور نہ
ہی آپ کو کبھی ہارٹ اٹیک آئے گا اگر ہم یہ کہیں کہ آپ ان چیزوں کے استعمال سے شوگر کولیسٹرول موٹاپا پیٹ اور دل کے متعلق تمام بیماریوں سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے اور کبھی بھی خود کو بوڑھا محسوس نہیں کریں گے تو یہ بات غلط نہ ہوگی ۔پہلی چیز ہے السی اس کے بیج ہمارے جسم کو تندرست اور صحت مند رہنے میں مدد فراہم کرتے ہیں ہماری جلد سے لے کر ہمارے جسمانی عضاء تک کو صحت مند بناتے ہیں اس میں بہت سی غذائی خصوصیات پائی جاتی ہیں السی کے بیج فائٹوکیمیکلز سے بھرپورہوتے ہیں جو چہرے پر جھریاں نہیں آنے دیتے السی کے بیج بالوں اور جلد کو صحت مند اور معیاری بنانے کے حوالے سے مدد گار ثابت ہوتے ہیں السی کے بیجوں میں موجود چکنائی بالو ناخنوں اور جلد کی نشوونما کے لئے اہم کردار ادا کرتی ہے یہ جلد کی خشکی کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں اور آنکھوں کی خشکی سے بھی محفوظ رکھتے ہیں ایک تحقیق کے مطابق السی کے بیج
موٹاپے کے خلاف مدد گار ثابت ہوتے ہیں اور انسان کے وزن کو متواز ن بناتے ہیں السی کے بیجوں میں پایاجانے والا فائبر اور صحت مند چکنائی جسم کے لئے انتہائی فائدہ مند ہے یہ بیج وزن میں کمی کے حوالے سے بھی بہترین قرار دیئے جاتے ہیں السی کا استعمال آپ کو پرسکون اور مطمئن بناتا ہے السی کے بیجوں کا روزانہ استعمال آپ کے جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے کے حوالے سے مدد فراہم کرتا ہے یہ اس کولیسٹرول سے محفوظ بناتے ہیں جو آپ کا جسم جذب کرتا ہے اور کولیسٹرول کی کمی کی وجہ سے آپ کو دل کے مسائل اور وزن میں اضافے کا سامنا نہیں کرنا پڑتا .السی کے استعمال سے سوزش کے خلاف مزاحمت نشاستہ کی حساسیت اور متعدد بیماریوں کے لاحق ہونے کے خطرات میں کمی واقع ہوجاتی ہے یہ مچھلی کے تیل کا ایک بہترین متبادل ہے کیونکہ اس میں نشاستہ موجود نہیں اس لئے کئی کھانوں وغیرہ میں استعمال کرنا بہترین ثابت ہوسکتا ہے یہ متعدد
بیماریوں سے بچانے کے علاوہ کئی ایسے جراثیموں کا خاتمہ بھی کردیتے ہیں جو بیماریوں کاسبب بن سکتے ہیں اس کے بیج متعدد اقسام کے فائبر پر مشتمل ہوتے ہیں جو کہ نظام ہضم اور آنتوں کی صحت کو بہتر بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور یہ ہاضمے کے نظام کی صفائی بھی کرتے ہیں کینسر پر کی جانے والی متعدد تحقیقات کے مطابق السی کے بیج کئی قسم کے کینسر سے محفوظ رکھتے ہیں اس کے علاوہ ان بیجوں میں خواتین کو بریسٹ کینسر سے محفوظ بنانے کی صلاحیت بھی موجود ہوتی ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین
Leave a Reply