الائچی کے بعد گرم پانی پینے سے شادی شدہ لوگوں کو کیا فائدہ ہوگا
این این ایس نیوز! الائچی بھارتی سمیت ایشائی ممالک میں گھروں میں استعمال ہونے والا ایک عام مصالحہ ہے جو نہ صرف قدرتی طور تازگی بخشتا ہے بلکہ اس کے بے شمار فوائد بھی ہیں جن میں سے چند ایک فوائد بیان کئے جا رہے ہیں۔ نظام انہضام میں بہتری: سبز الائچی قدرتی طور پر ایک منٹ کا درجہ رکھنے کے ساتھ ساتھ نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے۔۔۔جاری ہے
الائچی کا استعمال آنتوں کی سوزش میں انتہائی مفید ہے جبکہ سینے کی جلن، متلی کی صورت میں بھی یہ آکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔الائچی قدرتی طور پر تیزابیت سے لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان خصوصیات کے علاوہ سبز الائچی صدیوں سے نظام انہضام کی بہتری کیلئے پیدا ہونیوالی روایتی ادویات میں استعمال کی جا رہی ہے۔ نظام انہضام میں خرابی کی صورت میں دو سے تین سبز الائچی کے دانے‘ ادراک کا چھوٹا سا ٹکرا اور دھنیا اچھی طرح پیس کر گرم پانی کیساتھ استعمال کیا جائے۔بد ہضمی کی صورت میں الائچی کے چند دانے سبز چائے میں شامل کر کے استعمال کرنے سے بدہضمی دور ہوتی ہے۔ سانس میں بدبو: سانس اور منہ کی بد بو ختم کرنے کیلئے تمام ادویات استعمال کر کے مایوس ہونے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ سبز الائچی اور جراثیم کش مسالہ استعمالالائچی کھا کر گرم پانی پینے سے کیا ہوتا ہے؟۔۔جاری ہےالائچی کے بعد گرم پانی پینے سے انسانی صحت پر بہت اچھا اثر پڑتا ہے کچھ لوگ اس بارے میں جانتے ہیں لیکن بہت زیادہ یہ بات نہیں جانتے بلکہ بہت سے لوگوں نے تو آج پہلی بار سنا ہوگا۔ اس کا سب سے پہلا فوائد یہ ہے کہ اگر آپ بعد میں گرم پانی پیتے ہیں تو آپ کے سر ک بال نہیں گرنا بند ہوجائے گے اور اس کے علاوہ سر کی خوشکی بھی ختم ہوجائے گی،اگر رات کے وقت استعمال کیا جائے تو اور بھی بہت سے فائدے ہیں جیسا کہ کبض کا خاتمہ ہوگا خون ٹھیک طریقے سے گردش کرے گا سر درد کا علاج ہوگا۔ اور بھی جو لوگ خد کو مردانہ طور پر کمزور سمجھتے ہیں ان کے لیے بھی بہت اچھا رہے گا اس سے انسان کی گرمی بھی دور ہوجائے گی۔اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو یہ ٹوٹکہ ضرور استعمال کریں اس سے جو مرد خضرات یہ کہتے ہیں کہ ان کی منی پتلی ہوگئی ہے تو یہ ٹوٹکہ رات کو استعمال کریں منی گاڑی ہوجائے گی اور اگر کسی کو معدے کا مسلہ ہے یا اگر آپ باہر کسی ہوٹل سے کھانا کھاتے ہیں تو بعد میں الایچی کے ساتھ گرم پانی ضرور پیئے ۔۔۔جاری ہے
کرنے سے نہ صرف سانسوں کی بد بو نہ صرف ختم ہو جائے گی بلکہ سانسیں خوشگوار ہو جائیں گی۔ اس کے استعمال کا طریقہ کار نہایت آسان ہے کہ کھانے کے بعد چند دانے سبز الائچی کے چبا لئے جائیں یا صبح چائے میں الائچی ڈال کر استعمال کی جائے۔ تیزابیت: تیزابیت سے چھٹکارا کیلئے بھی سبز الائچی نہایت مفید ہے۔اگر آپ بھوک نہ لگنے، تیزابیت، متلی کی شکایات میں مبتلا ہیں تو سبز الائچی ان تمام امراض سے نجات دلانے میں آپ کی مدد کرے گی۔ الائچی کا تیل استعمال کرنے سے بھوک نہ لگنے، متلی اور تیزابیت کی شکایات دور ہو جاتی ہیں۔ نظام تنفس کی بیماریاں: سبز الائچی دمہ، سردی اور کھانسی کے مسائل میں بھی آزمودہ دا کا درجہ رکھتی ہے۔۔۔جاری ہےروایتی ادویات میں بلغم کے اخراج، سینے کی جلدن اور نظام تنفس کے مسائل سے نمٹنے کیلئے سبز الائچی کا استعمال عرصہ دراز سے جاری ہے۔ سردی، کھانسی اور بلغم کی شکایات کی صورت میں ایک برتن میں پانی گرم کر کے اس میں سبز الائچی ڈال کر اس کی بھاپ لیں اور اگر ممکن ہو تو برتن میں تھوڑا سا الائچی کا تیل ڈال لیں یہ طریقہ کار آپ کو فوری طور پر آرام دے گا۔۔۔جاری ہےبلڈ پریشر اور دل کے امراض: سبز الائچی میں موجود پوٹاشیم، کیلشیم اور میگنیشیم دوران خون کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ دل کے امراض میں کمی کا باعث بنتا ہے
Leave a Reply