خوبصورت عورت قابو میں ذرا مشکل سے آتی ہے لیکن اس کی ایک کمزوری ہوتی ہے کہ وہ
عورت کو جتنا مر ضی اچھا اور وفادار شوہر کیوں نہ مل جاۓ مگر وہ اپنی زندگی میں آنے والے ” پہلے مرد ” کو بھی نہیں بھلا پاتی ۔ کبھی عورت کی فطرت ہے
کہ وہ گھر کی خاطر بہت سی قربانیاں دیتی ہے کڑوی باتیں تلخ رویے بھی سہہ جاتی ہے مگر جب اس کا ہمسفری اسے نظر انداز کر دے تو وہ اندر سے ٹوٹ جاتی ہے ۔ ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں جہاں ایک بیوی اپنے شوہر کے ناجائز تعلقات تو کے تو بر داشت کر لیتی ہے لیکن دوسری بیوی برداشت نہیں کرتی ایک خو بصورت اور با کمال عورت وہ ہے جس کے ساتھ آپ دنیا کے ہر موضوع پر گفتگو کر سکیں لیکن اسے اپنی حد ود معلوم ہوں اور وہ آپ کو آپ کی حد ود بتانے کی ہمت رکھتی ہو کہ پھر اس کے سوا کوئی چارہ نہیں رہ جاتا صرف اور صرف عزت دینے کے کسی کا دل مت دکھانا اس نے صبر کر لیا تو مشکل میں آ جائو گے ۔ کبھی کبھی انسان اتنابے بس ہو جاتا ہے کہ امید یں ، دعائیں ، یقین اور ہمت سب آنکھوں کے راستے بہنے لگتے ہیں ۔ بے نسلے لو گوں کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ آپ ان کو جتنی عزت دوگے وہ تمہیں اتنی ہی تکلیف دیں گے ۔ ہم بھی عجیب ہیں امید میں انسانوں سے اور شکوے اللہ سے کرتے ہیں ۔ خو بصورت عورت قابو میں ذرا مشکل سے آتی ہے لیکن ایک بات اس کی کمزوری ہوتی ہے اور وہ ہے ، تعریف ‘ ‘ جب مر د تعریف کرتا ہے تو وہ بے چین ہو جاتی ہے لیکن مرد خو بصورت عورت کی وجہ سے اپنے مقصد کو بھول جاتے ہیں اور یہ کام کرنے سے یقیناوہ سب کچھ کھو دیتے ہیں ۔ زند گی میں ایسے بہت سے مقامات آتے ہیں جہاں دل کو مارنے ہی میں عقلمندی ہوتی ہے ہے ۔ بار دل کی ماننے والے اکثر نقصان اٹھاتے ہیں ۔ کیو نکہ دل کے فیصلے جذ باتیت کے سوا اور کچھ بھی نہیں ہوتے ۔
Leave a Reply