پانچ سو،ہزار نہ1500بلکہ جانیں فی تولہ سونا کتنا سستا ہوگیا،کنواروں کیلئے خوشی کی خبر
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 42 ڈالر فی اونس جبکہ پاکستان میں 1800 روپے فی تولہ گھٹی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 21 ہزار 600 روپے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام کے دام ایک ہزار 544 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 4 ہزار 252 روپے ہے۔عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ہزار 797 ڈالر ہے، ڈالر کی قدر عالمی بازارمیں 42 ڈالر گری ہے
Leave a Reply