زیادہ کھانے پینے سے جو لوگ گیس اور معدے کے مریض بن گئے ہوں اُن کے لیے لاجواب پھکی

گیس اور معدے کے مریضوں کے لیے لاجواب پھکی

زیادہ کھانے پینے سے جو لوگ گیس اور معدے کے مریض بن گئے ہوں اُن کے لیے یہ پھکی لاجواب ہے۔

سبز پودینہ

ادرک یا سونٹھ

اناردانہ

تینوں اجزا ہم وزن لے کر خوب باریک پیس لیں اور اسے خشک شیشی میں رکھ لیں۔

روزانہ صبح و شام ایک چمچ ہمراہ پانی استعمال کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *