اگر آپ کو نظر کی کمزوری اور دھندلہ پن ہے تووہ ختم کریں وہ بھی چند دنوں میں مزید جانیں اس تحریر میں
آنکھیں ہمارے جسم کا سب سے اہم حصہ ہیں۔ اس لیے ان کو صحت مند اور صاف رکھنا بہت ضرور ی ہے۔لہذا پالوشن اور گندگی کی وجہ سے آنکھوں کے اندر گندگی جمع ہونے لگتی ہے اور آنکھوں کا رنگ بھی تبد یل ہوجاتا ہے۔اس کے علاوہ زیادہ دیر تک جاگنے کی وجہ سے یا نیند کی کمی کی وجہ سے اس میں سرخی پید ا ہونے لگتی ہے۔ اس کو وقت پر ٹھیک نہ کیا جائے تو یہ ہمیشہ کےلیے آنکھوں میں پید ا ہوجاتی ہے۔ اس لیے آنکھوں کا صاف کر نا لازمی ہے۔ اس کے لیے آپ کو ایک آسان اور گھریلو ٹوٹکے بتاتے ہیں۔
جس کے ذریعے آپ اپنی آنکھوں کو صاف اور تندرست رکھ سکتے ہیں۔ عرق گلاب آپ کی آنکھوں کو صحت مند رکھنے کے لیے بہت زیادہ فائد ہ مند ہے۔ اس میں قدرتی طور پر آنکھوں میں صاف رکھنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔ اس لیے اگر رات کو روزانہ سونے سے پہلے دو سے تین قطرے آنکھوں میں ڈال لیے جائیں۔ تو اس سے آنکھوں کو صحت مند رکھا جا سکتا ہے۔ اوراس سے آنکھوں میں پیدا ہونے والی کمزور ی کے ساتھ ساتھ آنکھوں میں پیدا ہونے والی سرخی اور گندگی کو باہرنکالا جاسکتا ہے۔ اگر آنکھوں کو صاف نہ کیا جائے تو آنکھوں کی کمزور ی اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ اس کے علاوہ عرق گلاب کو آنکھوں کے اوپر بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ جو آنکھوں کو ٹھنڈار کھتے ہیں۔ کھیر ے میں قدرتی طور پر کولنگ پراپرٹیز پائی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں پائے جانے واٹر کنٹیکٹ آپ کی آنکھوں کوصحت مند رکھتے ہیں۔ اس کےلیے کھیرے کے سلائس اپنی آنکھوں پر دس سے پندرہ منٹ کےلیے رکھیں۔ ایسا کرنے سے آپ کی آنکھوں میں پیدا ہونے والی گرمی ختم ہوجاتی ہے۔ بلکہ آنکھوں میں پیدا ہونے گندگی بھی ختم ہوجاتی ہے۔ کیونکہ آنکھوں میں پیدا ہونے والی گرمی کو جذب کرتی ہے۔
اور آپ کی آنکھوں کو سفید کرتا ہے۔ کھیر ے کے استعمال کرنے سے نہ صرف صفائی ہوتی ہے بلکہ آنکھوں کے گر د ہونے والے سیاہ حلقے بھی ختم ہوجاتے ہیں۔ آنکھوں کی صفائی کےلیے دودھ بہت زیادہ اثر انداز مانا جاتا ہے۔ دودھ کے اندر آنکھوں کے نشوز کو ریلکس رکھنے کی قابلیت موجو دہوتی ہے۔ اس کے لیے دودھ کو فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔ اس کے بعد جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس کو ایک روئی کی مدد سے اپنی آنکھوں پر لگائیں۔اور اس کو دس سے پندرہ منٹ کے لیے لگارہنے دیں۔ اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں ۔ ایسا کرنے سے پفی آئیز سے چھٹکار ا پاسکتے ہیں۔ اور آنکھوں کی صفائی کے لیے اس کا استعمال کرکے آپ اچھے رزلٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ شہد آپ کی آنکھوں کےلیے بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔ آنکھوں میں پیدا ہونے والے انفیکشن کے علاوہ ان کی صفائی کرکے ان کے زہریلے مادے کو بھی دور کرتی ہے۔ ایسے لوگ جو اپنی آنکھوں کا صاف کرنا چاہتے ہیں۔ اور ان میں سفیدی لانا چاہتے ہیں۔ وہ دو سے تین قطرے شہد کے آنکھوں میں ڈال کر دس سے پندرہ منٹ کےلیے چھوڑ دیں۔ ایسا کرنے سے آنکھوں کے گر د جمع ہونے والا ڈسٹ باہر نکل جاتا ہے۔
Leave a Reply