دوائی پر یہ چھوٹا سا عمل کریں اور کھا لیں کینسر بھی ہو تو ختم ہو جائے گا
اکثر لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ ہمیں جو بیماری ہے جو تکلیف ہے ہم نے اس کا ہر طرح کا علاج کروایا میڈیسن بھی استعمال کی لیکن کوئی دوائی کارگر ثابت نہیں ہوتی کسی دوائی سے فائدہ نہیں ہوتا اگر فائدہ ہوتا بھی ہے چند دن عارضی ہوتا ہے پھر معاملہ اسی طرح رہتا ہے دوائی عین مرض کے مطابق ہوتی ہے اس کے باوجود بھی فائدہ نہیں ہورہا اس کے لئے ایک بہت ہی مجرب عمل ہے
اگروہ عمل پورے یقین سے کریں شرط یہ ہے کہ آپ کا یقین اس کے اوپر پختہ ہونا چاہئے اور یہ بات ذہن میں اچھی طرح بٹھا لیں کہ شفاء دوائی کے اندر نہیں شفاء اللہ کے حکم سے ہوتی ہے اس کی ایک مختصر سی مثال یہ ہے کہ موسیٰ علیہ السلام کے پیٹ میں درد ہوگیاآپ نے اللہ کی بارگاہ میں درخواست کی کہ یا اللہ مجھے یہ تکلیف ہے پیٹ کا درد ہے جبرائیل امین حاضر ہوئے بتایا کہ اے اللہ کے لاڈلے اللہ کے برگزیدہ پیغمبر اللہ نے حکم دیا ہے کہ فلاں درخت کے پتے لو اور ان کو پیس کر پانی میں حل کر کے وہ پی لو اللہ شفاء دے دے گاموسیٰ علیہ السلام نے اسی وقت وہ عمل کیا پتے لائے ان کو کوٹ کر پانی میں حل کر کے پیا شفاء مل گئی صحت ہوگئی کچھ عرصے کے بعد پھر تکلیف ہوئی خیال آیا کہ میں نے وہ عمل کیا تھااس سے اللہ نے مجھے شفاء دے دی اب بھی میں وہی عمل کرتاہوں پھر اسی درخت کے پتے لائے ان کو رگڑ کر پانی میں حل کر کے جب پیا تو تکلیف پہلے سے بھی زیادہ ہو گئی پریشان ہوگئے
اللہ کی بارگاہ میں درخواست کی یا اللہ پہلے تو مجھے شفاء ہوگئی تھیاب مجھے شفاء نہیں ہوئی بلکہ تکلیف بڑھ گئی جواب ملا اے میرے برگزیدہ پیغمبر شفاء ان چیزوں میں نہیں ہے شفاء میرے حکم میں ہے میں چیزوں می شفاء ڈال دوں تو وہ چیزیں شفاء دیتی ہیں دوائی کی بھی یہی حالت ہوتی ہے اللہ اس میں شفاء ڈال دیتے ہیں تو شفاء مل جاتی ہے اللہ اس سے شفاء کا عمل نکال دیتے ہیں تووہ دوائی کام نہیں کرتی اب اللہ کی طرف متوجہ ہونا کس طرح متوجہ ہونا اللہ کی بارگاہ میں درخواست کرنی ہےیا اللہ یہ دوائی جو میں استعمال کررہا ہوںاس میں تو نے شفاء ڈالنی ہیں دعا کے ذریعے بھی یہ عمل ہوتا ہے وظائف کے ذریعے بھی ہوتا ہے یہ عمل وظائف کی حیثیت بھی دعا کی ہوتی ہے آپ جو بھی میڈیسن استعمال کرتے ہیں کسی بھی مرض کے لئے آپ گیارہ مرتبہ اس دوائی کے اوپر سورہ فاتحہ پڑھیں ،سورہ فاتحہ کا دوسرا نام ہی سورہ الشفاء ہے
اور اس کی اتنی برکت ہےاآپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ نے سورہ فاتحہ کے اندر ہر طرح کی شفاء رکھی ہے گیارہ مرتبہ آپ نے سورہ فاتحہ پڑھنی ہے اور اکتالیس مرتبہ یا صمد پڑھ لینا ہے اور اس کے اول آخر ایک ایک بار درود شریف پڑھ کر اس دوائی پر دم کر دیں اور پھر اس دوائی کو استعمال کریں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین
Leave a Reply