دل کی گھبراہٹ کا علاج اور ہر بیماری سے نجات
دل کی گھبراہٹ کا علاج اور ہر بیماری سے نجات یہ عمل کسی بھی بیماری کے لیے کر سکتے ہیں دل کی گھبراہٹ ،دل کی بےچینی یا دل کے سکون کے لیے یہ کر سکتے ہیں۔یہ ایک مجرب وظیفہ ہےیہ قرآنی وظیفہ ہے۔ اگر آپ دل کی گھبراہٹ یا کسی بیماری کا شکار ہیں تو آپ نے سورۃالرعد کی آیت 28 کو 41 بار پڑھ کر پانی پر دم کر دینا ہے اور وہ پانی آپ نے پی لینا ہے آپ نے یہ عمل روزانہ کرنا ہے انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں آپ اس کا فائدہ دیکھیں گے۔
اگر بیماری لمبی ہے تو جب تک وہ ٹھیک نہیں ہو جاتی جب تک آپ کو شفا نہیں ملتی آپ اس عمل کو کرتے رہیں ۔
یہ چھوٹی سی آیت ہے آپ نے اس کو پانی پر دم کر کے روز پینا ہے انشاءاللہ جلد شفا پائیں ۔
Leave a Reply