پانچ چیزیں اگر ایک عورت میں ہو تو اسے صرف گھر نہیں پوری نسل سنوار دیتی ہے
آپ بھلے اپنی زندگی سے خوش ہونا ہوں پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کے لئے ترستے ہیں جس کے سامنے ایک بات بار بار تہرانی پڑے گا آپ کی نصیحت کا نہیں خاموشی کا مستحق ہے جس میں بات کرو اس کا بھی سیکھو اللہ تعالی فرماتا ہے ابن آدم جب تک تو مجھے پکارتا رہے گا تیرے اعمال جیسے بھی ہو تجھے معاف کرتا رہوں گا۔
اور مجھے تیرے گناہوں کی کوئی پرواہ نہیں کبھی کبھی ہم غلط وقت پر غلط لوگوں کے سامنے رو پڑتے ہیں لوگ غلط نہیں ہوتے وہ بس ہمارے حق میں صحیح نہیں ہوتے رابطے بتا دیتے ہیں دل میں قدر کتنی ہے ورنہ کہنے کو تو سبھی اپنے ہی ہوتے ہیں
کتنا مشکل ہوتا ہے ان لوگوں کی لاپرواہی کو برداشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گمان ہوتا ہے کہ وہ ہمیں کانٹا بھی ناچنے دیں گے درد انسان نہیں دیتا انسان سے وابستہ ہماری امیدیں ہمیں درد دیتی ہیں جب اللہ کسی کو پسند کرتا ہے تو اس کی پریشانیاں بڑھا دیتا ہے تاکہ اسے اپنے قریب کر سکے جب تمہارے رشتے دار تمہارے خلاف بولنے لگ جائیں تو سمجھ جانا تم صحیح جارہے ہو لوگ تعلیم یافتہ ہو گئے ہیں مگر انسان بن میں ناکام ہیں پانچ چیزیں اگر ایک عورت میں ہو تو صرف گھر نہیں پوری نسل سنوار دیتی ہے اور مذہب سے ایمانداری کا دماغ میٹھی زبان نرم دل اور برداشت
Leave a Reply