کسی بھی اچھے انسان کی پہلی اور آخری یہ ہے کہ
آنکھوں سے گرے آنسو اور نظروں سے گرے لوگ کبھی نہیں اٹھا کرتے کسی کو اپنی زندگی میں اتنا حق نہ دینا کہ وہی فیصلہ کرے کہ آپ کو کب ہنسانا ہے اور کب رولانا ہے طنز اور بحث سے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں لہذا اپنوں سے کبھی بھی ایسی لڑائی نہ لڑنا کہ لڑائی تو جیت جاؤ مگر اپنوں کو ہار جاؤ
دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر ان کو بد نام کیے بغیر ان سے حسد کیے بغیر ان سے الجھے بغیر ان سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھیں
کچھ لوگ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے ہیں آپ جب ان کو پکارو گے وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایہ بن کر موجود رہیں گے قدر کیجئے ایسے مخلص لوگوں کی ہر انسان کی قسمت میں ایسے لوگ نہیں ہوتے
اچھے انسان کی سب سے پہلی اور آخری نشانی یہ ہے وہ لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے جن سے اسے کسی قسم کے فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی
چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں یادیں خوبصورت ہوتی ہیں لمحے خوبصورت ہوتے ہیں اور ہاں کچھ لوگ بھی
محبت میں ناکام ہو کر مر جانا کوئی بڑی بات نہیں ناکام رہ کر زندہ رہنا بلا شبہ موت ہے ایسی موت جو جیتی رہتی ہیں اس موت سے نمٹنا آسان نہیں
چھوٹی سے چھوٹی نیکی خودبخود دل میں احساس جگا دیتی ہے کہ ہم نے کم ہی سہی اپنے لئے کچھ تو جمع کرلیا
Leave a Reply